مرد ممنوع

(humurdu.com)
سعودی عب کے شہر جدہ میں خواتین کے لیے مخصوص کار شوروم کھل گیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا کار شوروم ہے ۔

سعودی  عرب میں انقلابی تبدیلیاں آرہی ہیں حال ہی میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی گئی ہے ۔

جدہ کے ایک مشہور شاپنگ میں مال میں کھلنے والے اس شوروم میں خواتین بڑی تعداد میں آرہی ہیں اور اپنی پسند کی گاڑی چن رہی ہیں ۔ عملے کا کہنا ہے کہ خواتین ابتدا میں گاڑی کا رنگ اور اس کی خوبصورتی کا جائزہ لیتی ہیں  لیکن بعض خواتین کی تکنیکی مہارت بھی انہیں حیران کردیتی ہے ۔

اس شوروم میں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے ۔
humurdu.com is Pakistan’s fastest growing urdu news website of Pakistan