سجاد علی کا بارش سپر ہٹ

پاکستان کے سپر اسٹار گلوکار سجاد علی کا ایک گانا ریلیز ہوتے ہی سپر ہٹ ہوگیا .

سجاد علی ٹویٹر پر اپنے گانے ” بارش ” کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا.

گانے کی ویڈیو میں یادوں کی کہانی خوبصورت انداز میں فلمائی گئی ہے. ویڈیو میں فلم اسٹار میرا بھی ہیں جو بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں.