ونڈوز سیون کے یوزرز کے لیے خبر

مائکروسافٹ کے ونڈوز سیون کے اپ ڈیٹس کا سلسلہ منقطع کرنے کے اعلان کے بعد اب یوزرز کیا کریں مائیکرو سافٹ نے صاف کر دیا ہے۔

کمپنی کا کہنا کہ ونڈوز سیون چلتا رہے گا مگر آپ ڈیٹ نہیں ہوگا اور اس میں وائرس کا خطرہ موجود ہے۔