گرہن اور فرمودات نبوی

آج چاند گرہن وقوع پذیر ہو رہا ہے۔ ہمارے معاشرے میں چاند گرہن سے متعلق مختلف توہمات موجود ہیں مگر یاد رہے کہ نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند گرہن سے متعلق موجود ہر وہم کا اپنی حیات مبارکہ میں ہی خاتمہ کر دیا۔

جانیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمودات مبارک کیا ہیں۔