حارث رؤف نے فوری تبدیلی پیدا کی۔

بگ بیش لیگ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے حارث رؤف نے بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن منانے کا انداز تبدیل کر دیا ہے۔

حارث رؤف پر مداحوں نے کڑی تنقید کی۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کہا کہ حارث کا انداز گلا کاٹنے کا اشارہ ہے جو بہت غلط ہے۔ اس تنقید کے بعد اب حارث رؤف نے آداب کرنا شروع کر دیا ہے جو ان پر بہت کچھ بھی رہا ہے۔