بغیر پاسپورٹ امیگریشن عمل ممکن ، کیسے؟

اسمارٹ فونز اسمارٹ واچز سمارٹ ٹی وی کے بعد اب دبئی میں بنگلا قومی ایئر پورٹ پر اسمارٹ ٹنل کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس دلیل سے مسافر بغیرسفری دستاویزات دکھائی گزر سکیں گے۔

دبی ریڈنٹس اینڈ فارنرز افئیرز کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ کے ٹرمنل تھری میں قائم کی گئی اسمارٹ ٹنل مسافروں کو صرف 15 سیکنڈ میں امیگریشن کارروائی مکمل کرنے کی سہولت دے گی

Courtesy Video

مسافروں کو کسی بھی قسم کی سفری دستاویزات نہیں دکھانی پڑیں گی فرسٹ اور بزنس کلاس مسافروں کے علاوہ موثر پاسپورٹ رکھنے والے مسافر اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

مسافروں کو بس اس ٹنل سے گزرنا ہوگا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی دنیا میں پہلی مرتبہ متعارف کرائی گئی ہے ٹنل میں نصب حساس انٹیلجنس آلات گزرنے والے مسافر کی ہر تفصیل محفوظ کر لیتے ہیں۔