بیوی مرد نکلی۔ پیش امام چکرا گیا۔

یوگنڈا میں ایک مسجد کے پیش امام کی نوبیاہتا بیوی مرد نکلی۔

یہ واقعی کیامپیسی میں پیش آیا۔ جہاں امام مسجد شیخ محمد متممبہ نے ایک خاتون کو شادی کی پیشکش کی ۔ دوہفتے کے بعد اسے پتہ چلا کہ دھوکے کے نتیجے میں اس نے ایک مرد سے شادی کر لی ہے۔