ٹک ٹاک سے امریکا کو کیا خطرہ

امریکی فوجیوں پر سرکاری فون میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی. لگا دی گئی.

امریکی حکام مشہور ایپلی کیشن کو جاسوس ایپلی کیشن اور ڈیٹا لیک ہونے کی وجہ کیوں سمجھتے ہیں؟