محبت میں ناکامی سے زندگی میں کامیابی تک۔ استادوں کے استاد کی کہانی

دنیا بھر میں موٹیویشنل اسپیکرز اور ٹرینرز ڈیل کارنیگی کو اپنا استاد مانتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈیل کارنیگی کی اپنی کامیابی کی داستان کتنی مشکلات سے بھری ہے۔