تسلیمہ لودھی ……………………………. سر۔۔ مجھے اجازت ہے۔۔؟ میری فلائٹ ہے۔۔۔ اُس نے اپنے لاہور کے آفس کے باس سے کچھ یوں اجازت لی جیسے برسوں بعد اپنے گھر کا رُخ کر رہا ہو۔۔۔۔ اور اجازت ملنے پر مارکیٹ کی جانب مزید پڑھیں

تسلیمہ لودھی ……………………………. سر۔۔ مجھے اجازت ہے۔۔؟ میری فلائٹ ہے۔۔۔ اُس نے اپنے لاہور کے آفس کے باس سے کچھ یوں اجازت لی جیسے برسوں بعد اپنے گھر کا رُخ کر رہا ہو۔۔۔۔ اور اجازت ملنے پر مارکیٹ کی جانب مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر اس وقت گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ویڈیو سب سے زیادہ زیر بحث ہے یہ فیس بک اور ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے۔ اس ویڈیو پر رابی پیرزادہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے مگر مزید پڑھیں
اب کسی سے مرا حساب نہیں میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میں یہ مرا خون ہے شراب نہیں میں شرابی ہوں میری آس نہ چھین تو مری آس ہے سراب نہیں نوچ پھینکے مزید پڑھیں
خوبصورت لفظ جو آئے عرب ایران سے انکو ھندوستان نے اپنا لیا جی جان سے اہل دانش کی رہی جب تک نظر ہر لفظ پر اپنی اپنی ہی جگہ قائم رہے زیر و زبر جب ادھورے علم کا اردو پہ مزید پڑھیں
بے قراری سی بے قراری ہے وصل ہے اور فراق طاری ہے جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پر اپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے بن تمہارے مزید پڑھیں
اکادمی نے اقبال ، غالب اور فیض کی تصاویر ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی ۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ شاعر مشرق علامہ اقبال ہی وہ پہلے شخص تھے جنھوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک الگ مزید پڑھیں
وصی شاہ دل مکار کو مکار پکارا جائے کیوں نہ غدار کو غدار پکارا جائے اس لئے بھی کوئی تریاق نہیں ہم نے پیا ہم کو ہر دم تیرا بیمار پکارا جائے جس کی مٹھی میں محبت کے پڑے ہوں مزید پڑھیں
نامور شاعر حمایت علی شاعر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وفات پاگئے۔ ان کی تدفین بھی ٹورنٹو میں ہوگی۔ حمایت علی شاعر کی عمر 93 برس تھی۔ حمایت علی شاعر 14 جولائی 1926ء کو اورنگ آباد دکن میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں
اطہر متین احمد …………………………….. یوں تو مابدولت کو سونے کا خبط ہے، آنکھیں موندنے سے پہلے گھوڑے، گدھے، خچر سب بیچ ڈالتے ہیں اور ایسے انٹا غفیل ہوتے ہیں کہ سونامی یا زلزلہ ہی اٹھاپاتا ہے۔ سونامی سے یاد آیا مزید پڑھیں
سفر نامہ اطہر متین احمد ………………………….. تیرنا، بادلوں پر تیرنا، پانیوں پر تیرنا، آنکھوں میں تیرنا، رخسار پر تیرنا۔ تیرنا۔۔ ایک ایسا عمل جو جہد بھی ہے اور سرور بھی، خمار ہے تو دشوار بھی۔ منیر تو کہہ گئے ایک مزید پڑھیں
سفر نامہ …. اطہر متین احمد ………………………. ایک پیڈل دو گز کا فاصلہ، سائیکل، گھنٹی سے کیرییئر تک، پیڈل سے ہینڈل تک ۔۔ ایک ایسا رومانس ہے جو پچپن میں چمٹا تھا آج تک ساتھ نہیں چھوٹا۔ بائیک سے فور مزید پڑھیں
سینیئر صحافی عامر سہروردی کے قلم سے ………………………… سب کچھ بالکل ٹھیک تھا ،بالکل روز کی طرح ، وہی کاروبار زندگی۔ موبائیل کی آواز اور پھر گولیاں ،،، سر جی سورس نے خبر پکی دی ہے ،یہ وہی لوگ ہیں،، مزید پڑھیں
فرمایا ھے پیَمبرِ امن و سلام نے بکرا بھی ذبح کرنا ھو گر خاص و عام نے آجائیں اُس کے میمنے گر اُس کو تھامنے مت جانور کی جان لو بچوں کے سامنے پھر کس نے والدین پہ خنجر چلا مزید پڑھیں
humurdu.com Pakistan’s fastest growing Urdu news website
اطہر متین احمد اٹھارہویں صدی کا قصہ ہے، تیز بارش ہورہی تھی، طوفانی بارش۔۔ ہر طرف سناٹا تھا، لوگ گھروں میں بند تھے، لیکن دو لڑکے ایڈونچر کے لیے گھر سے نکل کھڑے ہوئے۔ ایک طرف لوگوں کی جان نکلی مزید پڑھیں
سفر نامہ ….. اطہر متین احمد ———————————————— وہ گاڑی برابر سے گزر رہی تھی ۔۔ ہماری رفتار زیادہ تھی تو اسے عبور کرتے گزر گئے لیکن اُس کی آنکھوں کی چمک ۔۔ مسکان ۔۔۔ اُف اگر میں ٹین ایج سے مزید پڑھیں
جون ایلیا ایک ایسے شاعر ہیں جن کا اپنا لہجہ، اپنا اسلوب ، اپنا ڈھب ، اپنی جدا زمین اپنا یکتا قافیہ ہے. جون ایلیا اپنے لہجے اور کلام میں کی شدت رکھتے ہیں. وہ مشاعرہ پڑھتے تو سننے اور مزید پڑھیں
معروف تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار کی بارگاہ رسالت مآب میں عرضی. نعت تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں مزید پڑھیں
شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خو ف آتا ہے جس کا وارث ہوں اُسی خاک سے خوف آتا ہے شکل بننے نہیں پا تی کہ بگڑ جا تی ہے نئی مٹی کو ابھی چا ک سے خوف آتا مزید پڑھیں
عمران شمشاد نرمی منظرمنظرکھیل رہا ہوں۔ کھیل کے اندر کھیل رہا ہوں۔ شہرِدل کے آئینوں سے۔ پتھر پتھر کھیل رہا ہوں۔ سورج تیری ضد میں آکر۔ دھوپ میں جاکر کھیل رہا ہوں۔ اپنے اندر سے گھبرا کر۔ خود سے باہر مزید پڑھیں
ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی جہاں سے چوری ہوئی تھی۔ اور گاڑی کے اندر مزید پڑھیں
ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا جی مچلتا تھا اک اک شے پر مگر جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا لوٹ آیا لیے حسرتیں سینکڑوں اک چھوٹا سا لڑکا تھا مزید پڑھیں
اطہر متین احمد ……………………………………………………………………………………………………………… میں اُسے ہنس کر دیکھ رہا تھا اور اُس کی حیرت بھی عجیب تھی۔ کچھ دیر بعد اس کے ہونٹوں پر بھی مسکراہٹ آگئی۔ اُس کا تعلق سری لنکا سے تھا۔ آنکھوں میں چمک تھی ۔ مزید پڑھیں
اطہر متین احمد ……………………………………. صبح کے سات بج رہے ہیں۔ کم از کم پاکستان میں تو یہی وقت البتہ دبئی میں سوئیاں گھنٹہ بھر پیچھے ہیں اور مجھے ممتاز کررہی ہیں کہ میرا ملک آگے ہے۔۔۔۔۔ پورا ایک گھنٹہ وہم مزید پڑھیں
ملک کی مشہور معروف ڈرامہ نگار ثریابجیا کو گوگل نے یاد کیا۔گوگل نے انکی88 ویں سالگرہ پر اپناڈوڈل ان کے نام کردیا۔ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر 1930 میں بھارت کے شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں۔قیام پاکستان کے بعد اہل مزید پڑھیں
شفیق الرحمن نے لکھا تھا ہم عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔ اور ہم سب خوش نصیب کے اس عہد میں جیے جہاں شگفتہ تحریر لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیا کرتی تھی۔ لیکن اب اس عہد کا اختتام ہوگیا۔ اردو مزید پڑھیں
جدید اردو کے دور میں کلاسیکی شعر کہنے والے محسن نقوی کے یوم پیدائش پر خوبصورت انتخاب