قومی اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے حمایت کی۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے حمایت کی۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے اس سال کرونا وائرس کی وَبا کے پیش نظر محدود پیمانے پر حجِ بیت اللہ کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اس مرتبہ ذی الحجہ میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو مزید پڑھیں
معروف عالم دین، ذاکر، شاعر اور مولف علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے، کئی روز سے وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھے. وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے. انہیں بلڈ پریشر بڑھ جانے پر 10 جون کو اسپتال لایا گیا مزید پڑھیں
ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺭﺩ ِﻟﺐ ﮨﮯ ﻧﺒﯽ ﻧﺒﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﻣﻘﺎﻡ ِﺣﺒﯿﺐ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﺾ ِﻋﺸﻖ ِ ﺭﺳﻮﻝ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺣﺒﯿﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﻃﺒﯿﺐ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺱ ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺰﻭﻝ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﻮ مزید پڑھیں
آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا روز اک چاند تصدق میں اُتارا کرتا طوفِ روضہ ہی پہ چکرائے تھے کچھ ناواقف میں تو آپے میں نہ تھا اور جو سجدہ کرتا صَرصرِ دشتِ مدینہ جو کرم فرماتی کیوں میں مزید پڑھیں
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود مزید پڑھیں
ہر صاحبِ یقیں کا ایمان بن گئے ہیں قولِ نبی دلیل قرآن بن گئے ہیں تعلیمِ مصطفےٰ نے ایسا شعور بخشا جو آدمی نہیں تھے انسان بن گئے ہیں آدم سے تابہ عیسیٰ، عیسیٰ سے مصطفیٰ تک اک داستان کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مسجد نبویﷺ دو ماہ بعد کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ 31 مئی سے عام نمازیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی اور خادمین الحرمین الشریفین نے اس فیصلے کی منظوری بھی دیدی ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ مزید پڑھیں
قران حکیم کا مصنف کون ہے؟ ۔ کیا وہ ایک زبردست مقرر ہے جس کا خون گرماتا انداز بیان اس کتاب کی ہر آیت سے ظاہر ہوتا ہے؟ ۔ کیا وہ ایک حکیم فلسفی ہے جس کا فلسفہ انسانی زندگی مزید پڑھیں
آج چاند گرہن وقوع پذیر ہو رہا ہے۔ ہمارے معاشرے میں چاند گرہن سے متعلق مختلف توہمات موجود ہیں مگر یاد رہے کہ نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند گرہن سے متعلق موجود مزید پڑھیں
سورج گہن مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :(۱) ’’وَالشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّہَا ذَلِکَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ oوَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاہُ مَنَازِلَ حَتَّی عَادَ کَالْعُرْجُونِ الْقَدِیْمِ oلَا الشَّمْسُ یَنبَغِیْ لَہَا أَن تُدْرِکَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّیْْلُ سَابِقُ النَّہَارِ مزید پڑھیں
humurdu.com سوال :۔ اگر کوئی نماز مغرب کی تیسری رکعت کے دوران امام سے ملتا ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ اسے تشہد میں کتنی بار بیٹھنا ہوگا؟اس صورت میں بقیہ نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار کیا مزید پڑھیں
علامہ ابتسام الہی ظہیر …………………………….. محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے ‘جن کواللہ تبارک وتعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دیا ۔ محرم الحرام کی پہلی تاریخ کو خلیفہ دُوم سیدنا عمر فاروقؓ کی شہادت ہوئی‘ جبکہ مزید پڑھیں
وزارت حج کے ناقص انتظامات کی تشویش ناک کہانی سامنے آئی ہے۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے موقع پر سعودی عرب جانے والے چوبیس ہزار عازمین حج بیمار پڑگئے ہیں۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق ان چوبیس ہزار عازمین مزید پڑھیں
(humurdu.com) سوال:ماہِ رمضان المبارک میں مسجد میں افطار کا اہتمام کیاجاتا ہے، کیا یہ درست ہے ؟(محمد حسان بن امیر ) جواب: بہتر تو یہ ہے کہ مسجد کے متصل کوئی جگہ بنالی جائے، جہاں افطار کریں ،مسجد میں معمول مزید پڑھیں
لیلۃ القدر رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات ہے. اس کے بارے میں قرآن کریم میں سورۃ قدر کے نام سے ایک سورۃ بھی نازل ہوئی ہے۔ سورۃ قدر … ترجمہ اللہ کے نام سے مزید پڑھیں
(humurdu.com) سوال:۔ رمضان المبارک کی آمد قریب ہے، رمضان المبارک کے برکات اور فضائل حاصل کرنے کے لیے مردوں کی طرح عورتیں بھی خواہش مند ہوتی ہیں، اس سلسلے میں بعض مساجد میں تراویح میں عورتوں کے لیے الگ جگہ مزید پڑھیں
(humurdu.com) حکومت پاکستان کی جانب سے بینکوں کی زکوہ کی کٹوتی کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں. پاکستان میں مذہبی امور کی وزارت نے اس برس زکوۃ کی کٹوتی کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کر دیا مزید پڑھیں
(humurdu.com) سوال:۔ ہمارے محلّے کی مسجد 480گز پر بنی ہے ،مسجد پرانی اور بوسیدہ ہوگئی ہے اور آبادی بڑھنے کے سبب جگہ کم پڑ رہی ہے ، اوپر مزید تعمیر نہیں ہوسکتی کہ معلوم نہیں بنیادیں کتنی مضبوط ہیں ۔انتظامیہ مزید پڑھیں
(humurdu.com) حضرت تمیم داری ؓنے ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں کشمش کا تحفہ پیش کیا تو آپ ﷺ نے کشمش کا ایک دانہ ہاتھوں میں لے کر صحابۂ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے فرمایا کہ اِسے مزید پڑھیں
(humurdu.com) شہرہ آفاق جامعہ الازھر کے عالم دین الشیخ محمد ابو بکر نے فتویٰ دیا کہ ناراض بیوی کا شوہرجنت میں داخل نہیں ہوگا. عرب ٹی وی کے مطابق جامعہ الازھر کے عالم دین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں
(humurdu.com) سوال: ۔ اگر بیٹی والد سے پہلے فوت ہوجائے تو کیا اس کا یا اس کے بچوں کا والد کی وراثت میں حصہ ہوگا،جب کہ اس کے دوسرے بہن بھائی حیات ہوں؟ (افتخار احمد) جواب:۔ وارث اسے کہتے ہیں مزید پڑھیں
(humurdu.com) ’بِاسْمِکَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِکَ اَرْفَعُہٗ اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَارْحَمْھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِہٖ عِبَادَکَ الصّٰلِحِیْنَ‘‘۔ ’’اے میرے رب! تیرے ہی نام کے ساتھ میں نے اپنا پہلو (بستر پر)رکھا اور تیرے ہی نام کے ساتھ اسے مزید پڑھیں
(humurdu.com) رسول اللہ ﷺنے فرمایا: کھانے سے پہلے خربوزہ کا استعمال پیٹ کو بالکل صاف کردیتا ہے اور بیماری کو جڑ سے ختم کردیتاہے ۔ ’’خربوزہ‘‘ مختلف بیماریوں سے حفاظت میں ایک مضبوط ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے۔اس میں قدرتی مزید پڑھیں
سوال: ۔ اگر فجر کی نماز ہوچکی ہو تو جماعت کے بعد نماز کی ادائیگی اور رکعات ادا کرنے کا طریقہ بتادیں ،اسی طرح قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ بھی بتادیں۔ جواب:۔ نمازِ فجر کی جماعت ہوجانے کے بعد مزید پڑھیں
سوال یہ ہے کہ آج کل مسجد کے ہال اوربرآمدوں میں ٹرانسپیرنٹ شیشے کے دروازے لگائے جاتے ہیں،جن کے آر پار لوگ واضح نظرآتے ہیں،کیا ایسے شیشوں والے دروازے کو نمازی کےلیے ’’سُترہ‘‘بنایا جاسکتا ہے؟ جواب: ۔ شیشہ خود ایک مزید پڑھیں
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا گزرچند لوگوںپر ہوا، آپ ﷺ نے رک کر فرمایا : کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ تم میں سے اچھا کون اور برا کون ہے؟ سب خاموش ہوگئے، مزید پڑھیں
تجدید نکاح پر حکم سوال:۔میں نے آپ کا جواب پڑھ لیا کہ شوہر جب اپنی بیوی کو ”تم فارغ ہو“ کہتا ہے تو دوبارہ ساتھ رہنے کے لیے میاں بیوی کو تجدید نکاح کرنا پڑتا ہے، براہ کرم تجدیدِ نکاح مزید پڑھیں
شوہر پر بیوی کی طرف سے زکوٰۃ کی ادائیگی سوال:۔ میری بیوی کے پاس جو سونا ہے، اس پر ایک لاکھ زکوٰۃ بنتی ہے، تو کیا یہ زکوٰۃ مجھے دینی ہے یا وہ خود اپنے زیور پر زکوٰۃ ادا کرے مزید پڑھیں
سوال:۔ حج اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے کچھ زائرین کو دیکھا کہ وہ مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں سلیفیاں لیتے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے نظر آتے ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جواب:۔ شرعی مزید پڑھیں
سوال: ۱۔ کیا کسی فرد کی نماز جنازہ ایک سے زائد بار ادا کی جا سکتی ہے؟اگر ہاں تو کیا کوئی شخص ایک سے زائد بارنماز جنازہ ادا کر سکتاہے، مثلاً ایک شخص کراچی میں رہتاہے ،اس کی ایک نماز مزید پڑھیں
سوال :۔ فرض نماز میں سورتوں کو کس ترتیب سے پڑھنا چاہیے ؟ دوسرا سوال یہ کہ کیا امام جب سورۂ فاتحہ پڑھ رہا ہو تو ہمیں خاموش رہنا چاہیے یا کچھ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب :- نماز میں سورتوں مزید پڑھیں
’’اذان‘‘ کے لغوی معنی اطلاع دینے کے ہیں، شریعت میں نماز کے لیے ’’اعلان‘‘ کو اذان کہا جاتا ہے۔ہجرت سے قبل مسلمان مکۂ معظمہ میں پوشیدہ طور پر نماز کی ادائیگی کرتے تھے، اس کی وجہ یہ تھی کہ مسلمان مزید پڑھیں
حکومت کو حج پر سبسڈی ختم کرنے کے بعد مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اب پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے سستا حج پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے. جس کے بعد سرکاری حج مہنگا اور پرائیویٹ حج سستا ہوجائے مزید پڑھیں
حکومت کو نئی حج پالیسی میں سبسڈی ختم کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے. پہلے حج اخراجات لگ بھگ پونے تین لاکھ تھے تو اب چار لاکھ اڑتیس ہزار ہوچکے ہیں. اسی معاملے پر وفاقی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر نصب کلمہ طیبہ کی لائٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست شہری نے منیر احمد ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی. درخواست میں مزید پڑھیں
وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ حج 2019 کا معاہدہ طے پا گیا ہے. حج معاہدہ 2019 پر پاکستان اور سعودی وزراء نے دستخط کر دیے ہیں. ترجمان کےمطابق پاکستان کے حج کوٹہ میں 5 ہزار افراد مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنورالحق کا کہنا ہے کہ حج آپریشن پر ہماری توجہ ہے جب تک حج پر جانے والوں کی تربیت نہیں ہوگی دینی ودنیاوی عبادتیں نہیں ہوسکتیں. کراچی میں حج اسکیم 2019 کے لیے سالانہ سیمینار کا مزید پڑھیں
آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفے صلى الله عليه وسلم کے جشن ولادت کو منانے کے لیے وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی رحمت العالمین کانفرنس آج (منگل) اسلام آباد میں شروع مزید پڑھیں
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبدالوہاب کی نمازہ جنازہ رائیونڈ تبلیغی مرکز کی اجتماع گاہ میں ادا کی گئی. ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ مولانا نذرالرحمان نے پڑھائی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی، چودھری مزید پڑھیں
امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ رائے ونڈ میں تبلیغی مرکز کے اعلامیہ کے مطابق مولانا عبدالوہاب ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد مزید پڑھیں
جنگِ یَرمُوک کے بارہویں دن حضرت سیدنا خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ رومی سردار سے مقابلہ کر رہے تھے کہ ان کا گھوڑا بدکا اور زمین پر گرگیا جس سے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بھی زمین پر مزید پڑھیں
چھوٹے سے اس گاؤں میں سویرے ہی سویرے طوفان کھڑا ہو گیا- طوفان کا سبب ایک سکھ گھڑ سوار تھا- وہ بدبخت سورج نکلتے ہی گاؤں میں داخل ہوا اور بڑی تمکنت سے چلتا ہوا چوک تک آ گیا- سب مزید پڑھیں
ربیع الاوال کے چاند کی رویت کے فیصلے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں ہوا . اجلاس میں پورے ملک کے کسی بھی مقام سے ماہ ربیع الاول مزید پڑھیں
ملک بھر میں جشن ولادت مصطفی ﷺ شایان شان طریقہ سے منایا جائےگا اورملک گیرعلما مشائخ کانفرنس منعقد کی جائےگی. وزیر اعظم عمران خان نے بارہ ربیع الاول کے حوالے سے صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم (ص) کو کیسے دیکھا؟ بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا۔ مزید پڑھیں
یورپ میں انسانی حقوق کی عدالت نے قرار دیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے کے زمرے میں نہیں آتی۔ عدالت نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کے جامع طلاق نامے کے مسودے پر علمائے کرام اور قانون دانوں نے کہا ہے کہ بیویاں اپنے خاوند کو طلاق نہیں دے سکتیں۔ خلع کے قانون میں تبدیلی غیر اسلامی ہوگی۔ قاری زوار بہادر کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان میں جلد خواتین بھی اپنے شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی تیار کردہ دستاویز کے مطابق اب بیگمات کو عدالتوں سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ نکاح نامے میں تجویز کی گئی تبدیلیوں مزید پڑھیں
سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور اور دعوت و رہنمائی نے اعلان کیاہے کہ مسجد قباء یکم ربیع الثانی سے 24 گھنٹے کھلا کرے گی۔ وزیر مذہبی امور ڈاکٹر شیخ عبداللطیف آل شیخ نے کہا کہ ان کی وزارت وژن مزید پڑھیں
سفر مقدس پر جانے والوں کی سہولت کے لیے شروع کی گئی حرمین ٹرین کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی ٹرین کے 99 فیصد ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ یہ ٹرین جمعرات جمعہ ہفتہ اور اتوار کے دن سفر کرے گی۔ تین مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ بیک وقت 3 طلاقوں کی سزا اور جرمانے پر علمائے کرام سے مشاورت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں جلد علمائے کرام کی ایک مزید پڑھیں
میں نے کبھی کسی عَلَم پر جاکر دُعا نہیں مانگی۔ جب کوئی اِمام بارگاہ بنایا جاتا ہے تو اُس میں ایک جانب عَلَم نصب کردیا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے، اِس پر سبز مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے عاطف میاں کو اکنامک ایڈوائزری کاؤنسل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹ میں اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
حجاج کرام نے نماز عید ادا کرنے بعد اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کی اور حلق کروانے کے بعد احرام کھول دیے۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی عیدالاضحی کے اجتماعات ہوئے۔لوگوں کی بڑی تعداد نے مویشی قربان مزید پڑھیں
بیس لاکھ سے زائد فرزندان اسلام مناسک حج ادا کرنے میں مصروف ہیں۔ نگاہوں میں ندامت کے آنسو اور دلوں میں قرب الہی کا جذبہ لیے حاضر ہیں اے اللہ ہم حاضر ہیں پکارتے شمع توحید کے یہ پروانے دیوانہ مزید پڑھیں
حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر سینیئر صحافی جاوید چوہدری کی شاندار تحریر لعل شہباز قلند ر کے نام سے شہرت پانے والی بزرگ ہستی کا نام ان کے والد نے سید عثمان رکھا مگر بعدمیں انہوں نے لعل مزید پڑھیں
شب برأت مسلمانوں کے لئے ایک عظیم رات ۔۔۔ایک ایسی رات جس میں گناہوں کی معافی ملتی ہے ،عذاب سے نجات ہے. گناہوں کے بوجھ کو اتارنے کی رات ہے. اس رات کے تقدس کا تو کوئی حساب ہی نہیں مزید پڑھیں
ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ مساجد کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ خصوصی محافل کا اہتمام ہے۔ گلی گلی اللہ رب العزت اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں مزید پڑھیں
(humurdu.com) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نادرا کو عدالتی حکم کے بغیر کسی بھی مسلمان کے مذہب کی تبدیلی سے روک دیا ہے ۔ مسٹر جسٹس شوکت صدیقی نے کہا قادیانی سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے مذہب تبدیل کرتے ہیں مزید پڑھیں