مقامی سطح پر پھیلے کورونا سے پہلی ہلاکت .. احتیاط کیجئے

کورونا کی مقامی سطح پر منتقلی سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے. کراچی میں ستتر سال کا مریض انتقال کرگیا سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ستتر سالہ مریض کینسر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے جاسوسی شروع کروادی ۔ آڈیو ٹیپس سن کر فیصلہ

سویلین وفاقی خفیہ ایجنسی سے اپنی ٹیم کے ارکان بارے رپورٹس کے بعد وزیراعظم کے بعض کابینہ ارکان کے ساتھ تعلقات میں خاصی سرد مہری آگئی ھے جس کا پہلا سرعام اظہار منگل کے روز اس وقت ہوا جط وفاقی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کو قانونی کارروائی کے سلسلے میں خود کو روکنا کیوں پڑا

سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اب ایک مختلف زندگی گزار رہی ہیں. رابی پیرزادہ نے اپنے لیکڈ ڈیٹا کے سلسلے میں ایف آئی سے رابطہ کیا تھا مگر اب انہوں نے مزید پڑھیں

آج کے کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم کے سامنے ایک چیلنج بھی ہے، کلاسرا

سینیئر صحافی اور تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے سامنے آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں جہاں مہنگائی اور معیشت اور بہت سے مسائل ہیں وہیں ایک مسئلہ بہت بڑے چیلنج کی حیثیت مزید پڑھیں

کراچی، طلاق کا مطالبہ کرتی بیوی نے شوہر پر حملہ کر دیا۔

کراچی کے علاقےعزیزاباد میں سنگدل بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک کر جلادیا۔ فرزانہ نامی خاتون نے سوتے ہوئے شوہر کے اوپر تیزاب کی بوتل الٹ دی۔ پولیس کے مطابق واردات کے بعد فرزانہ رکشہ میں بیٹھ کر فرار ہوگئی۔ مزید پڑھیں

بے لگام وکیلوں کو نکیل ڈالنے کی تیاری

humurdu.com وکیلوں کی جانب سے پرتشدد مظاہروں کے متعدد واقعات نے حکومت کو اس شعبے سے وابستہ عناصر کو نظم و ضبط سکھانے کے طریقے ڈھونڈنے پر مجبور کردیا ہے۔ انگریزی روزنامے ڈان اخبار کے مطابق معلومات رکھنے والے ذرائع کے مزید پڑھیں

ایساقبائلی معاشروں میں ہوتاہے،فواد،قبائل مہذب ہیں،علی محمد

بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی کی سزا دینے کی قرارداد پر فواد چوہدری اور علی محمد خان آمنے سامنے آگئے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا تھا کہ دینا کی تاریخ میں یہ سب ہو چکا ہے، مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کا سرپرائز پیکج

کراچی میں صبح منہ اندھیرے زوردار بارش نے موسم تبدیل کردیا. نارتھ ناظم آباد، قائد آباد لانڈھی، کورنگی، ملیر، گلشن حدید، گلشن اقبال سہراب گوٹھ ابوالحسن اصفہانی روڈ یونیورسٹی روڈ اور ایف بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش مزید پڑھیں

مولانا ناراض، نئے ساتھیوں کے ساتھ پرواز

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی جانب سے مفاہمانہ طرز عمل پر مولانا فضل الرحمان مایوس ہوگئے. انہوں نے اپوزیشن اتحاد سے عملآٓ علیحدگی اختیار کرلی ہے. ذرائع بتاتے ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام ف نے تین اپوزیشن جماعتوں ن لیگ، مزید پڑھیں

عمر اکمل ناکام قرار دیے جانے پر آؤٹ آف کنٹرول، کپڑے اتار دیے

فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی پر کرکٹر عمر اکمل نے پی سی بی حکام کے خلاف انوکھا احتجاج کیا. اپنے بیانات اور اقدامات کے باعث تنازعات میں گھرے رہنے والے عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام قرار دیے جانے پر مزید پڑھیں

غلط خبر، برطانوی اخبار پاکستانی نژاد شہری کو تین کروڑ ساٹھ لاکھ دے گا

برطانوی اخبار پاکستانی نژاد برطانوی شخص کو جرمانے کے طور پر بھاری رقم ادا کرے گا۔ یاد آئی کی خبر میں لگائے گئے الزام کے جعلی ثابت ہونے پر کی جائیگی۔ دی میل آن سنڈے نے نے ٹیکسی سروس فراہم مزید پڑھیں

فیصل آباد، ٹیکسٹائل فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان

humurdu.com فیصل آباد میں پاور لومز اور ٹیکسٹائل انڈسٹریز مالکان نے بجلی، گیس اور دھاگے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا۔ انڈسٹریز کی بندش سے لاکھوں مزدور بےروزگار ہو جائیں گے۔ بجلی، مزید پڑھیں

وارد موبی لنک انضمام تحقیقات، گرفتاریاں ہوں گی، قومی احتساب بیورو

قومی احتساب بیورو (نیب) وارد اور موبی لنک کے انضمام سے ہونے والے مالی فائدے اور بے ضابطگیوں سے متعلق انکوائری حتمی مراحل میں ہے اور آئندہ دنوں میں گرفتاریاں کی جائیں گی۔ یہ بات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی مزید پڑھیں

لاہور دھماکا، علاقہ مکین بے خبر تھے کہ فیکٹری میں کیا بنتا ہے

humurdu.com لاہور میں شاہدرہ کے قریب نواحی علاقے امامیہ کالونی سے ملحقہ پیرزادہ کالونی میں موجود پرفیوم تیار کرنے والی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے دو منزلہ عمارت مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا دو اینکرز کو نوٹس

humurdu.com پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے نیوز پروگرامز میں جھوٹے الزامات لگانے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے پر اینکر پرسنز شاہزیب خانزادہ اور وسیم بادامی پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر مزید پڑھیں

نقیب اللہ کیس، 5 ملزموں کی ضمانت کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے سال 2018 میں پولیس مقابلے کے دوران قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کے کیس میں نامزد 5 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد مزید پڑھیں

صندل خٹک کی ہراسانی کے خلاف عدالت میں درخواست

humurdu.com متنازع ویڈیوز بناکر شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار صندم خٹک نے لاہور کی سیشن کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست دائر کردی۔ صندل خٹک نے سیشن کورٹ میں دائر کی گئی درخواست مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو کیا چاہیے؟ اس دھچکے سے کیا ہو سکتا ہے؟

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کے وزارت چھوڑنے کے اعلان پر پی ٹی آئی پریشان ہے۔ ہنگامی رابطے ہو رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو پرکشش وزارت اور مالی فائدہ مزید پڑھیں

ایران نے طیارہ مار گرانے کا اعتراف کر لیا۔ غلطی کا ذمہ دار کسے قرار دیا۔

ایران نے غلطی سے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اسے ٹویٹر تسلیم کیا اور غلطی کی وجہ امریکا کی طرف سے پیدا کردہ بحران کو قرار دیا۔ A sad مزید پڑھیں

چاند گرہن کب سے کب اور توہمات۔

رواں سال کاپہلاچاند گرہن دس اورگیارہ جنوری کی شب کوہوگا،محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن رات دس بجکر آٹھ منٹ پرشروع ہوگا۔ چاند کومکمل گرہن بارہ بجکردس منٹ پرلگےگا۔۔۔۔ گرہن دوبج کر دس منٹ پراختتام پذیرہوجائےگا۔۔۔اسے پاکستان سمیت بیشترممالک میں دیکھا مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خطاب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر

humurdu.com ایرانی حکومت پر فوری طور پر اضافی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندیاں اس وقت تک برقرار رہیں گی جب تک ایران اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا۔ عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران مزید پڑھیں

ایرانی حکام طیارہ حادثے کی وجہ کیا بتاتے ہیں۔

humurdu.com تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرینی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام ایک سو 76 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرینی وزیراعظم نے طیارے میں 176 افراد سوار ہونے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

humurdu.com میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ FT-7 معمول کی تربیتی پرواز کے دوران میانوالی مزید پڑھیں

ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، مخالفت میں ووٹ کس نے دیا۔

قومی اسمبلی میں پاکستان آرمی، نیوی اور ایئرفورس ایکٹس ترامیمی بلز 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت ایوان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت مزید پڑھیں

نیب آرڈیننس سے فائدہ نہیں اٹھاؤں گا…… آپ اٹھا بھی نہیں سکتے

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نارووال اسپورٹس سٹی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی. احسن اقبال کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ احسن اقبال نیب کو اپنی صفائی کا بیان ریکارڈ کراچکے ہیں. کیس میں کوئی برآمدگی ہونی ہےنہ مزید پڑھیں

گیس بلوں میں اضافی وصولی واپس، صارفین کا وزیراعظم سے اظہار تشکر

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے بعد سوئی گیس انتظامیہ نے اضافی بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کر دی۔ صارفین کو دستیاب گیس پریشر اور موصول ہونے والے بلوں کا عملی طور پر معائنہ کیا گیا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ، پرویز مشرف کی درخواست واپس کیوں کی گئی

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست لاہور ہائی کورٹ آفس نے اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔ پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا مزید پڑھیں

گرہن سر پر، مفتی منیب الرحمن فرمودات کے ساتھ

سورج گہن مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :(۱) ’’وَالشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّہَا ذَلِکَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ oوَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاہُ مَنَازِلَ حَتَّی عَادَ کَالْعُرْجُونِ الْقَدِیْمِ oلَا الشَّمْسُ یَنبَغِیْ لَہَا أَن تُدْرِکَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّیْْلُ سَابِقُ النَّہَارِ مزید پڑھیں

مودی کو ایمنیسٹی کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

بھارتی وزیراعظم کو ایک بارپھرندامت کاسامنا کرناپڑا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی کےبھارت میں کوئی حراستی مرکز نہ ہونےکے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا. انسانی حقوق کی تنظیم نےآسام کے ایک حراستی مرکز کی ویڈیو جاری کر دی۔ جس کے ساتھ لکھا مزید پڑھیں

جج وقار کا دماغی معائنہ کروانے کی واقعی ضرورت ہے

سینئر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس سیٹھ وقار کا واقعی دماغی معائنہ کروانے کی ضرورت ہے. روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں انہوں مزید پڑھیں

احسن اقبال کا نارووال اسپورٹس کمپلیکس پر دلچسپ سوال

humurdu,com سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے گرفتاری سے قبل گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنایا۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے استفسار کیا کہ کیا ایک نیوکلیئر مزید پڑھیں

مریم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ آگیا

humurdu.com مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہیں نکالنے کا فیصلہ کرنے والی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے مریم نواز کا نام اس فہرست سے مزید پڑھیں

پی آئی سی حملہ ، ڈاکٹر کے خلاف تفتیش اور مقدمے کا حکم

لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹر عرفان کے خلاف انکوائری کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سیشن کورٹ لاہور میں پی آئی سی واقعے میں وکلا کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے مزید پڑھیں

اکرم شیخ کے گھر ڈکیتی، ڈاکوؤں نے سب سے زیادہ کس چیز کا چوپچھا

معروف قانون دان اکرم شیخ کے اسلام آبادکے چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، ڈاکوؤں نے دو گھنٹے تک اہلخانہ سمیت یرغمال بنائے رکھا،نقدی اور قیمتی اشیا ءلوٹ کرفرار ہوگئے. اس واردات کے حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان کوالالمپور سمٹ میں کیوں نہیں گئے، اردوان نے بتا دیا

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور سمٹ میں کیوں شریک نہیں ہوئے۔ ترک صدر طیب اردوان نے بڑاانکشاف کرڈالا۔ ترک اخبار “ڈیلی صباح” کو انٹرویو میں طیب اردوان نےدعویٰ کیا کہ سعودی عرب نے عمران خان کو مزید پڑھیں

یلغار ہونے کو ہونے ہے اور اپوزیشن نے گڑبڑ کی ٹائمنگ بھی طے کرلی ہے۔

سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف پاکستان واپس آئیں گے۔ اپنے ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کے موقع پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میاں شہباز شریف مناسب وقت کا مزید پڑھیں

این ای ڈی کی نیشنل انکیوبیشن سینٹر کی کمپنی کا اعزاز

نیشنل انکیوبیشن سینٹر میں موجود کمپنی Encore Pay کا آئی بی ایم کے جدید ترین ہائپر پروٹیکٹ ایکسلریٹر نامی عالمی پروگرام میں انتخاب ہوگیا ہے. IBM کا یہ پروگرام اپنی نوعیت کا واحد و منفرد پروگرام ہے جو Fintech اور مزید پڑھیں

الجھی ہوئی نسل

(شیخ خالد زاہد) الجھاءو اور نسل کوآسان الفاظ میں سمجھانے کیلئے انگریزی زبان کا استعمال کرتے ہوئے کنفیوزڈجنریشن لکھنا پڑا کیونکہ انگریزی میں لکھے بغیر قارئین کی سمجھ تک مدعا پہنچنا مشکل ثابت ہوسکتا ہے ۔ گزشتہ دنوں ایک غیرمہذب مزید پڑھیں

این سی اے سے ریکور ہونے والے پیسوں پر بات نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

humurdu.com وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک درخواست دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے ذریعے ریکور ہونے والے 28ارب روپے وفاق کے مزید پڑھیں

ٹر چلی روح

ٹی وی اور فلموں کے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کا گانا روح ریلیز کر دیا گیا۔ ٹر چلی روح محسن عباس حیدر اور موسیقار فراز کھوسہ کی کاوش ہے۔ گانا فور کے میں ریکارڈ کیا گیا اور خوبصورت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دو دہشت گرد ہلاک، دو سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے گاؤں چارخیل کے مزید پڑھیں

ریفرنس میں شاہد خاقان پرایک کمپنی کو کتنا فائدہ پہنچانے کا الزام

humurdu.com نیب نےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےخلاف ایل این جی ریفرنس دائرکردیا، ریفرنس میں مفتاح اسماعیل سمیت آٹھ دیگر ملزمان بھی نامزد ہیں، نیب نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک کمپنی کو اکیس ارب روپے سے زائد کا مزید پڑھیں

رب میڈیکل سینٹر کراچی، معذور مریضہ سے زیادتی کوشش

گلشن اقبال کراچی کے رب میڈیکل سینٹر میں معذور خاتون مریضہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے وارڈ بوائے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 2 میں واقع رب میڈیکل سینٹر اسپتال میں مزید پڑھیں

عدالت مداخلت نہیں کر سکتی، وزیراعظم مجاز ہیں، اعتزاز

سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن قانون کے مطابق ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار مزید پڑھیں

حرا کو بہنوئی نے ناجائز تعلقات کی بنا پر بلیک میل کیا

humurdu.com گلبرگ لاہور میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی حرا کے کیس میں مزید انکشافات سامنےآگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم احسن کے اپنی سالی حراکے ساتھ ڈھائی سال سے ناجائز تعلقات تھے اوراس نے ویڈیو مزید پڑھیں

ڈارک ویب کے کارندےسہیل ایاز کا تقرر کے پی حکومت کی غلطی قرار

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سہیل ایاز کی تقرری خیبر پختون خوا حکومت کی غلطی تھی انہیں اس تقرر سے پہلے تحقیق کرنا چاہیے تھی. شیریں مزاری نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو مزید پڑھیں

حملہ کراچی پر

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ, سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا,صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے ڈی جی زراعت سے رپورت طلب کر لی کراچی میں ملیر،میمن گوٹھ،کورنگی بلال کالونی, غازی گوٹھ اورجعفرطیارہ میں ٹڈی دل کے فصلوں پر مزید پڑھیں

کے پی حکومت بیت الخلا کی تلاش میں مددگار ایپ لانچ کرے گی

humurdu.com سیاحوں کی سہولت کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے ایک نئی موبائل فون ایپلیکیشن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اپلیکیشن کا افتتاح 19 نومبر کو کیا جائے گا۔ ایپلیکیشن سیاحوں کو خیبرپختونخوا کے طول و عرض میں بیت-الخلا مزید پڑھیں

شکریہ عمران خان !

humurdu.com تاریخ سازکرتارپورراہداری افتتاح کےموقع پر بھارتی وزیراعظم مودی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم ڈیرہ باباگرونانک میں کرتارپور راہداری چیک پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کا اعلان

ویڈیو لیکس اسکینڈل کے بعد اپنی ذہنی کیفیات اور پریشانیاں بیان کرنے والی گلوکار رابی پیرزادہ نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے فالوورز کے لیے رابی پیرزادہ نے باقاعدہ شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ رابی پیرزادہ مزید پڑھیں

جھنگ، بچوں کی اموات کی انکوائری رپورٹ، سنگین ترین مجرمانہ غفلت

جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بچوں کی اموات پر کی جانے والی انکوائری کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سات بچوں کی موت سینئر ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث ہوئی۔ جھنگ چیف ایگزیکٹو افسر کی مرتب کردہ مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کی صحت، ڈاکٹر عدنان کی تشویش بڑھ گئی

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ تمام کوششوں کے باوجود نوازشریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ نوازشریف کے علاج کے نتیجے میں مزید مزید پڑھیں

بلاول لبرلی کرپٹ، ڈیزل پرمٹ دو اسلام بچ جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ملک دشمن ہی مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے خوش ہو رہے ہیں۔ مولانا کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو کوئی بھی سازش کرنے کی ضرورت نہیں۔ گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع مزید پڑھیں

کونونٹ میں جھگڑا ہوا تو مریم نواز نے والد کے بارے میں بد تمیزی کی

معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں ان کا مریم نواز سے زبردست جھگڑا ہوا تھا. سینئر اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ کے یو ٹیوب پروگرام ریوائنڈ میں بات کرتے ہوئے نادیہ جمیل نے کہا مزید پڑھیں

والد کی دوران حراست ہارٹ سرجری ہوئی، نواز شریف کو رحم نہیں آیا.

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی وزارت عظمی میں میرے والد کو جیل میں علاج کی سہولت نہیں دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد زیرحراست تھے جب ان مزید پڑھیں

واپس جیل بھیجنا ظلم ہے، ن لیگ . رپورٹس نارمل ہیں، حکام

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد ایک بار پھر کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت پر مریم نواز کو میاں نواز شریف سے مزید پڑھیں

اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم، میاں صاحب باہر جا سکتے ہیں۔

سینئر صحافی اور تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے دیا جا سکتا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان مزید پڑھیں

نہ جانے ایک وزیر کے ساتھ کسی مولوی نے کیا کیا ہے، طاہر اشرفی

دھرنے کے مخالف ہیں۔ جیل میں اپوزیشن رہنماؤں کو طبی سہولتیں ملیں۔ مولانا جلسہ کرکے چلے جائیں گے۔ نہ جانے ایک وزیر کے ساتھ کسی مولوی نے کیا کیا ہے ممتاز عالم دین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مولانا کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور ہائیکورٹ میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کی کاروائی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست مقامی وکیل ندیم سرور نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اشتعال انگیز تقاریر مزید پڑھیں

سندھ کے وکلاء رہنماؤں نے آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت کیوں رد کی

سندھ کے وکلا نے آزادی مارچ شرکت سے انکار کردیا۔ وکلاء رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وکلا نے آئین اور قانون کی پاسداری کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن محمد عاقل اعوان نے کہا ہے مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ کی میاں نواز شریف کے لیے تجویز کردہ دوائیں.

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی جانب سے کون سی نئی ادویات تجویز کی گیئں تفصیلات سامنےآگئیں. نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کیلئے بلڈ پریشر، شوگر، کولیسٹرول، یورک ایسڈ مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت کی ذمہ داری نیب نے کس پر عائد کی؟

نیب کی حراست میں موجود سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پلیٹلیٹس انتہائی کم ہونے پر انہیں تشویشناک حالت میں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عدنان کے مطابق میاں نوازشریف کے پلیٹلیٹس کاؤنٹ 16 ہزار تک پہنچ گئے مزید پڑھیں

پاکستانی فضائیہ کا ذمہ دار رویہ، 120 مسافروں کی جان بچ گئی.

ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ پاکستانی فضائیہ کے ذمے دار رویے نے بھارتی طیارے پر سوار سو سے زائد مسافروں کو بچالیا . بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن کی بے وقوفی سے بھارتی مزید پڑھیں

دھرنا، وفاقی پولیس کی کاروباری حلقوں کو ہدایت

وفاقی پولیس نے احتجاج کے لئیے ہدایت نامہ جاری کر دیا. وفاقی پولیس کی جانب سے جاری ہدایت نامے کے مطابق کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز، جنریٹر، ساونڈ سسٹم کے کاروبار سے وابستہ افراد کو کہا گیا ہے کہ کوئی بھی مزید پڑھیں

آپ کی سیاسی بصیرت درکار ہے، مولانا کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری مزید پڑھیں

اجلاس میں دھرنے پر وزیر اعظم نے علمائے کرام سے کیا بات کی ؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے علما کے وفد کی اہم ملاقات ہوئی، وزیر اعظم عمران خان نے مدرسہ ریفارمز پر علما کو اعتماد میں لیا ہے۔ اس موقع پر پرویز خٹک، فردوس عاشق اعوان، نعیم مزید پڑھیں

وہاڑی، پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں نے لڑکی کا ریپ کردیا.

محافظوں کے ہاتھوں شہریوں کے لٹنے کے واقعات آئے دن رپورٹ ہوتے ہیں تازہ واقعہ پیش آیا وہاڑی میں، جہاں پٹرولنگ پولیس رتہ ٹبہ کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بناڈالا. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

صلاح الدین کے والد نے دو مطالبات ماننے پر پولیس کو قتل معاف کر دیا۔

صلاح الدین قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ صلاح الدین کے والد نے پولیس کو اللہ کی رضاکے لئے معاف کردیا۔ صلاح الدین کے والدافضال نے یہ اعلان علاقہ کی مسجد میں کیا۔ صلاح الدین کے والد افضال مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کو وزیرِ اعظم کا پیغام پہنچا دیا

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کرکے وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کی لڑائی تھپڑوں کے بعد گورنر ہاؤس پہنچ گئی۔

پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کرکے شکایات کے انبار لگا دئیے ارکان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ کی لڑائی میں پارٹی کو نقصان پہنچ رہا مزید پڑھیں

مجھے پتہ ہے کہ حکومت نہیں جائے گی، بھائیوں میں شدید اختلاف

مولانا فضل الرحمن کی حکومت مخالف تحریک میں ن لیگ کے اتحاد سے پہلے ن لیگ کے اندرونی اتحاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی زیرصدارت اہم رہنماوں کے اجلاس میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں

کراچی کا نیشنل انکیوبیشن سینٹر…. کیا کام کررہا ہے؟ِ

نیشنل انکیوبیشن سینٹر کراچی جہاں اسٹارٹ اپس کے لئے گروتھ بھی اور ملین ڈالر ادارہ بنانے کے لئے عملی اقدامات بھی. جاندار آئیڈیا، شاندار انفرااسٹرکچر اور سرمایہ کاری کے لئے سازگار کراچی کا نیشنل انکیوبیشن سینٹر، نوجوان اسٹارٹ اپس کو مزید پڑھیں

آزادی مارچ کی اجازت طلب، درخواست میں کیا لکھا ہے؟

جمعیت علماء اسلام ف نے آزادی مارچ کے انعقاد کی اجازت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ کمشنر اسلام آباد کو باضابطہ درخواست جی یو آئی ف کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سینئر قانون دان کامران مرتضٰی مزید پڑھیں

آزادی مارچ، مولانا کی گرفتاری سے بچنے اور اسلام آباد جانے کا پلان کیا؟

آزادی مارچ کے حوالے سے جے یو آئی ف نے خدشات اور ڈر کے ساتھ مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں کی تجویز ہے کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کراچی سے مارچ مزید پڑھیں