34فیصد بھارتی مرسکتے ہیں، وزیراعظم کی بھارت کو مدد کی پیش کش

بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع پاکستانی آبادیوں پر گولہ باری کررہا ہے اور پاکستان کے خلاف سازش کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا. ایسے میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران ریپ

لاک ڈاؤن کے دوران مختلف جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے. نائجیریا میں ریپ کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے. نائیجیریا کی وزیر برائے امور نسواں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ادارے جن پر قانون نافذ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 15 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 15 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں آج مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے، دونوں مزید پڑھیں

امریکا میں نسلی تعصب پر سیاہ فام کی ہلاکت، 6 ریاستوں میں کرفیو

منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں شدت آتی جارہی ہے. مینیپولِس میں مشتعل مظاہرین کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ بھی کیا جا رہا ہے. واشنگٹن اور نیو یارک سمیت کئی شہروں مزید پڑھیں

ایران نے طیارہ مار گرانے کا اعتراف کر لیا۔ غلطی کا ذمہ دار کسے قرار دیا۔

ایران نے غلطی سے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اسے ٹویٹر تسلیم کیا اور غلطی کی وجہ امریکا کی طرف سے پیدا کردہ بحران کو قرار دیا۔ A sad مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خطاب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر

humurdu.com ایرانی حکومت پر فوری طور پر اضافی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندیاں اس وقت تک برقرار رہیں گی جب تک ایران اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا۔ عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران مزید پڑھیں

ایرانی حکام طیارہ حادثے کی وجہ کیا بتاتے ہیں۔

humurdu.com تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرینی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام ایک سو 76 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرینی وزیراعظم نے طیارے میں 176 افراد سوار ہونے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا خونی انتقام، بغداد میں ایرانی کمانڈر جاں بحق

امریکا نے بغداد میں سفارت خانے پر ایرانی مظاہرین کی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ پر سخت انتقامی کارروائی کی ہے. امریکا نے بغداد ائیرپورٹ کے کارگوٹرمینل کے قریب سڑک پر 2 گاڑیوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جس میں مزید پڑھیں

فرانس، %60 پیدائش بنا شادی کے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کےاعدادوشمار

اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق ، چالیس فیصد امریکی بچے غیر شادی شدہ والدین کے ہاں پیدا ہو رہے ہیں ، یہ رجحان گذشتہ پانچ دہائیوں کے دوران مستقل طور پر بڑھتا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

مودی کو ایمنیسٹی کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

بھارتی وزیراعظم کو ایک بارپھرندامت کاسامنا کرناپڑا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی کےبھارت میں کوئی حراستی مرکز نہ ہونےکے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا. انسانی حقوق کی تنظیم نےآسام کے ایک حراستی مرکز کی ویڈیو جاری کر دی۔ جس کے ساتھ لکھا مزید پڑھیں

چار ہزار خواتین اور بچیوں کی برہنہ تلاشی، اکثر کچھ نہیں ملا

آسٹریلیا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے تین برس کے دوران کم سے کم چار ہزار خواتین، چھوٹی عمر کی نوجوان لڑکیوں، لڑکوں یہاں تک کہ بچیوں کی برہنہ تلاشی لیے جانے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

شکریہ عمران خان !

humurdu.com تاریخ سازکرتارپورراہداری افتتاح کےموقع پر بھارتی وزیراعظم مودی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم ڈیرہ باباگرونانک میں کرتارپور راہداری چیک پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

11 طالبان کے بدلے 3 بھارتی انجینئرز رہا

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات کے بعد بعد افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ افغان حکومت کی جانب سے طالبان گروپ کے دوشیڈو گورنرز سمیت کئی قیدیوں مزید پڑھیں

ٹویٹر جنگ، افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے ساتھ کیا ہوا.

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزارت خارجہ کے ترجمان کو نکال باہر کیا ہے. ترجمان صبغت اللہ احمدی نے پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کیا تھا. طالبان کے بارہ رکنی وفد نے پاکستان کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

خونی مظاہرے، 73 ہلاک، حکومت کی بنیادیں ہل گئیں

عراق میں حکومت کے خلاف پرتشدد مظاہروں نے شدت اختیار کرلی ہے. پولیس سے جھڑپوں اور ہنگاموں کے درمیان ہلاک افراد کی تعداد ستر سے تجاوز کرچکی ہے. عراق کے وزیرِ اعظم عادل عبدالمہدی کے مطابق مظاہرین کے جائز مطالبات مزید پڑھیں

موگابے کون تھے؟

دنیا میں اگر آپ صرف ایک سفید فام پر اعتبار کرسکتے ہو اور وہ مردہ ہوگا. یہ قول ہے سیاہ فاموں کی جدوجہد کی علامت رابرٹ موگابے کا. زمبابوے میں 30سال تک مسلسل صدر رہنے والے رابرٹ موگابے 95 برس مزید پڑھیں

بھارت کی بڑی ہار

پانچ اگست کے اقدام کے بعد بھارت کوایک بارپھرمنہ کی کھانی پڑگئی۔ چینی وزیرخارجہ نےبھارت کادورہ منسوخ کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق چین کے وزیرخارجہ کو نو سے دس ستمبر تک دلی کا دورہ کرنا تھا۔ تاہم انہوں نے مزید پڑھیں

میکسیکو کے ایک بار میں پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک

میکسیکو کے ایک بار میں ہونے والے پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق یہ حملہ 27 اگست کی رات میکسیکو کے جنوبی شہر کوہ اتزا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سول سوسائٹی کی جانب سے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود مزید پڑھیں

اسپائیڈر مین کے مداحوں میں غصے کی لہر…

امریکا کے معروف سونی پکچرز نےگزشتہ رات اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مارولز اپنے سپر ہیرو ’اسپائیڈر مین‘ سےعلیحدہ ہوگیا۔ ڈزنی کی ملکیت والے مارولز اسٹوڈیوز اور سونی اسٹوڈیوز میں مالی معاملات پر مذاکرات طے نہ پاسکے اور مزید پڑھیں

امریکا چھوڑو، اپنے ملک جاکر کام کرو، ٹرمپ کا سیاہ فام رہنما کو پیغام

منہ پھٹ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک کی سیاسی رہنما کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور انہیں ملک چھوڑنے کا پیغام دیا ہے. ری پبلک رہنما الہان عمر بنیادی طور پر صومالیہ سے ہیں اور بچپن میں امریکا مزید پڑھیں

پولیس اہلکار غلطی سے مارے گئے، افغان حکام

(humurdu.com) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے دارالحکومت میں طالبان سے جھڑپوں کے دوران نیٹو کے فضائی حملے میں غلطی سے 17 افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی کونسل کے سربراہ عطااللہ افغان نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کے احتجاج پرایران کیا کہتا ہے

(humurdu.com) پاکستان نےاورماڑہ میں چودہ افراد کی شہادت پر دہشت گردوں کےخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایران سے شدید احتجاج کیا ،ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھی دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کردی۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں

کرتارپور تکنیکی مذاکرات کل

(humurdu.com) کرتارپورراہداری پر تکنیکی سطح کے پاک بھارت مذاکرات کل ہوں گے . گوردوارہ ڈیرہ بابا نانک اور کرتارپور کے درمیان سڑک بنانے اور دیگر امور پربات چیت کی جائے گی۔ پاک بھارت مذاکرات کرتارپوربارڈرزیرولائن پرہونگے. پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

لندن، سات لاکھ افراد کا مظاہرہ

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا معاملہ غیریقینی کیفیت کا شکار ہوا تو شہری سڑکوں پر نکل آئے. دارالحکومت لندن میں لاکھوں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے بریگزٹ پر دوبارہ ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا. لندن میں ہونے والے مزید پڑھیں

چین، افسوس ناک حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں کیوں ہوئیں

چین میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے سینتالیس افراد ہلاک اور چھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا مشرقی چین کے شہر یان چینگ کے انڈسٹریل پارک میں ہوا جہاں کیڑے مار ادویات کے پلانٹ میں دھماکا مشرقی چین مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ پارلیمانی اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی سورۃ البقرہ کی آیات 153-156 کی تلاوت سے ہوا۔ سورۃ البقرہ کی ان آیات میں ایمان والوں کو صبر کی تلقین کی گئی مزید پڑھیں

ہیلو بھائی

نیوزی لینڈ کی شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں سفید فام نے مسلمانوں کو قتل کرکے جہاں دہشت پھیلائی وہیں ایک شخص کے کلمے کے سبب اسلام کی امن پسندی اور سلامتی کا اصل چہرہ دنیا کو دکھادیا. حملہ آور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی دو مسجدوں میں دہشتگردی فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 49 ہوگئی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے. شہر کی دو مسجدوں اور ایک اسپتال میں فائرنگ سے نو افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے. حملہ آور کا تعلق آسٹریلیا سے بتایا مزید پڑھیں

ملا عمر پاکستان نہیں امریکی فوجی اڈے کے انتہائی قریب رہتے رہے

ڈچ صحافی بیتے دام نے اپنی کتاب سیکرٹ لائف آف ملا عمر میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان رہنما کو کبھی پاکستان میں پناہ نہیں ملی، اس بارے میں امریکی قیاس آرائیاں اور رپورٹس غلط ہیں. اُنہوں نے لکھا ہے مزید پڑھیں

پاکستانی پانچ سالہ ننھا اسپائیڈر مین ’’عیسیٰ ظہیر‘‘

پشاور سے تعلق رکھنے والے پانچ سالہ ننھے ’’عیسیٰ ظہیر‘‘ نے بڑا کارنامہ انجام دیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ عیسیٰ ظہیر نے چائلڈ لیبر کے موضوع پر ’’آئی ویل بی یور اسپائیڈر مین‘‘ نامی شارٹ فلم پرفارم کیا، مزید پڑھیں

تین برس تک بچے کو جنسی نشانہ بنانے والی ٹیچر کو عمر قید ہو سکتی ہے

امریکا کی ریاست مشیگن میں ایک خاتون استاد کے خلاف شاگرد کے ساتھ 100 سے زائد مرتبہ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ٹرائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق خصوصی تعلیم فراہم کرنے مزید پڑھیں

مودی کو بھارتی فوج کے سابق افسر نے اوقات یاد کرا دی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بھارتی فوج کے سابق افسران بھی میدان میں آگئے۔ بھارتی آرمی کے سابق میجر ریٹائرڈ وشمبر دیال نے بھی مودی سرکار کو آئینہ دکھادیا ، انہوں نے ٹی وی پروگرام میں نریندر مودی مزید پڑھیں

سائبر ورلڈ کے جنسی درندوں کا خطرہ، بچوں کو ٹک ٹوک ایپ سے دور رکھیں

ٹک ٹوک انتہائی مقبول لائیو اسٹریمنگ ایپ ہے جس میں لوگ اپنی وڈیوز بناکر، کسی مشہور گانے یا ڈائیلاگ پر اپنے ہونٹ ہلاکر یا وڈیوز ایڈٹ کرتے ہیں. اس ایپ کے بارے میں امریکی ریسرچ ادارے نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد، پوری وادی کو چھاؤنی بنادیا گیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر سری نگر پہنچ چکے ہیں. یہ ان کی انتخابی مہم کا حصہ ہے، بھارتی پردھان منتری کی آمد پر جہاں تمام کشمیری سراپا احتجاج ہیں وہیں بھارتی فوج نے جگہ مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان مذاکرات میں پیش رفت .. پاکستان کی کامیابی

افغان طالبان اور امریکا دونوں کی جانب سے الگ الگ بیانات میں افغان امن مذاکرات کی پیش رفت کو کامیاب قرار دیا گیا ہے. دونوں فریقین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے مزید پڑھیں

شٹ ڈاؤن کا دی اینڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کئی ہفتوں سے جاری حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا، اُن کا کانگریس رہنماؤں سے معاہدہ طے پاگیا ہے. ڈونلڈ ٹرمپ نے عارضی طور پر پندرہ فروری تک سرکاری اداروں میں شٹ مزید پڑھیں

تھریسا مے پھر بچ گئیں

لندن:(humurdu.com): برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے خلاف پارلیمنٹ میں اپوزیشن ناکام ہوگئی. ان کی حکومت انیس ووٹوں کی برتری سے بچ گئی. تھریسامے کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی جس کی حمایت میں 325 اور مخالفت مزید پڑھیں

پاکستان آمد پر ویزا کی پالیسی ختم،افغان شہریوں کی نقل و حرکت محدود

پاکستان نے افغانستان کا نام ویزہ آن ارائیول کی فہرست سے نکال دیا ہے. بعد اب افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت بھی محدود ہوگی. امیگریشن حکام کےمطابق سیکورٹی خدشات کے پیش نظر افغانستان کا نام ویزہ مزید پڑھیں

ٹرمپ عراق میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک دورے پر عراق پہنچے اور وہاں تعینات فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ اچانک دورے پر عراق پہنچ گئے جہاں انہوں نے تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیں

14 سالہ بچے نے خواتین کی نہاتے ہو ئے 3 ہزار ویڈیوز بنالیں

حیدرآباد بھارت میں 14 سالہ نوجوان نے ہاسٹل میں رہائش پذیر خواتین کے نہانے کی 3 ہزار ویڈیوز ریکارڈ کر لیں۔ یہ واقعہ بھارتی شہر حیدرآباد میں پیش آیا جہاں 14 سالہ نوجوان کو خواتین کی ویڈیوز بنانے پر گرفتار مزید پڑھیں

کریڈٹ سشما سوراج کا

پاکستان سے رہا ہونے والے بھارتی جاسوس حامد انصاری نے اپنی رہائی کا کریڈٹ وزیرِ خارجہ سشما سوراج کو دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل پاکستان سے رہا ہونے والے بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری نے وزیرِ مزید پڑھیں

اپنے فلپائن کے لیے کرسمس گفٹ لے جارہی ہوں، مس یونیورس کی فاتح

فلپائن کی ماڈل کٹریونا گرے نے مس یونیورس کا ٹائٹل جیت لیا. بنکاک کے اسٹیج پر جب کائنات کی سب سے حسین خاتون کے نام کا اعلان کیا گیا تو اُس وقت کٹریونا کا چہرہ دیکھنے والا تھا. جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

ٹلرسن، کاہل بھی اور ذہنی معذور بھی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےسابق وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ذہنی معذورقراردے دیا۔ صدرٹرمپ کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ سابق وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن انتہائی سست،کاہل وزیرتھے۔ موجودہ وزیرخارجہ مائیک پومپیوکی تعریف کرتے ہوئے ٹرمپ مزید پڑھیں

گرمی کی لہر…..مردہ چمگادڑ گھروں میں گرنے لگے…آسٹریلوی شہری گھر چھوڑ نے پر مجبور….

آسٹریلیا کے شہر کیرنز کے شہریوں نے عارضی طور پر اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے۔ گھروں کو چھوڑنے کی وجہ یہ ہے کہ گرمی کی شدید لہر کے باعث ہزاروں چمگادڑیں اڑتے ہوئے مرمر کر ان کے گھروں میں مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے براہ راست قتل میں ملوث ہونے کے ثبوت ناکافی ہیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے پہلے اور بعد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے خصوصی مشیر کے درمیان 11 پیغامات کے تبادلے ہوئے تھے یہ انکشاف ایک امریکی اخبار نے کیا ہے وال اسٹریٹ مزید پڑھیں

افسوس! بھارتی نیوز زیادہ نفرت انگیز ہیں، راج دیپ سر ڈیسائی

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سینئر بھارتی صحافی راج دیپ سرڈیسائی نے کہا ہے کہ وہ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اعتراف کرتے ہیں کہ بھارتی نیوز چینلز پاکستانی نیوز چینلز کے مقابلے میں زیادہ نفرت پھیلاتے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

زمین لاشیں نگل رہی ہے ضمیر دنیا کا سوچکا ہے

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کرکے چھ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی کے علاقے شوپیاں میں قابض فوج نے تلاشی کے دوران 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ بربریت مزید پڑھیں

کرتارپور بارڈر فیصلہ، جانیے دس اہم نکات

کرتارپورباڈر کھولنے کی پاکستان کی تجویز بھارت نے منظور کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے اس قدم کا پاکستان اور بھارت دونوں جگہوں پر بھرپور خیرمقدم کیا جارہا ہے عمران خان 28 نومبر کو کوریڈور کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں

پاکستان سٹیزن پورٹل، 24 دنوں کے دلچسپ اعداد و شمار

پاکستان سٹیزن پورٹل کامیابی سے کام کررہا ہے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کہتے ہیں کہ چوبیس دنوں میں ایپلیکیشن کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد عوامی شکایت موصول ہوئیں. ان میں سے 84 ہزار مزید پڑھیں

کوئی اوباما جج نہیں

امریکی چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدرٹرمپ کے بیان پرشدیدردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہترین ججزہیں جوعدل پرفیصلہ کرتے ہیں. امریکا میں مقیم پناہ گزینوں پرپابندی سےمتعلق امریکی صدرکے احکامات کو کالعدم قراردئے جانے پر ڈونلڈ مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہوتے ہوئے بھی ……….. جولیا گیلارڈ کا درد

آسٹریلیا کی سابق اور واحد خاتون وزیر اعظم جولیا گیلارڈ کا کہنا ہے کہ انہیں وزارت عظمیٰ پر عہدے کے دوران بھی جنسی امتیاز کے رویوں کا سامنا کرنا پڑا. برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع مستعفی

اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ میں حماس سے جنگ بندی کیخلاف احتجاجاً استعفی دے دیا ہے ۔۔۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق وزیر دفاع اویگڈور لائیبرمین نے اسرائیلی حکومت کے فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کرنے پر احتجاج کرتے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں تاریخ کی خطرناک ترین آگ، 25 ہلاکتیں، 100 لاپتہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلا ت کی آگ نے تین دن سے تباہی مچارکھی ہے. مختلف قصبے بری طرح جل چکے ہیں، کئی مکان اور دکانیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں. پیراڈائز ٹاؤن میں مزید 14 لاشیں برآمد کرلی گئیں. مزید پڑھیں

دس سال مزید جینا ہے مگر کیسے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق

ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لمبی عمر گزارنے کا راز کیا ہے؟ خوشیوں کو بھرپور منایئے اور ازدواجی زندگی بھرپور گزاریے۔ آپ دس سال زیادہ زندہ رہیں گے۔ چاہے آپ ریٹائر ہی کیوں نہ ہوگئے ہوں، مزید پڑھیں

جھاڑکھنڈ: اجتماعی زیادتی اور لرزہ خیز قتل ، سابقہ شوہر گرفتار

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر جامتارا میں قتل اور اجتماعی زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے . پولیس نے واقعے ملوث خاتون کے سابقہ شوہر کو گرفتار کرلیا ہے. این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

لندن: آذربائیجان کے مرکزی بینک کے سابق چیئرمین کی اہلیہ گرفتار

آذر بائیجان کے اسٹیٹ بینک کے سابق چیرمین کی اہلیہ کو لندن میں ناجائزاثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے. ضمیرہ حاجیوہ کوبرطانیہ بدرکرکےآذربائیجان کےحوالےکیاجائےگا انہیں ناجائزاثاثوں سےمتعلق برطانیہ کےنئےقانون کےتحت حراست میں لیا گیا ہے ۔ ضمیرہ مزید پڑھیں

کنگنا رناوٹ اور پریانکا چوپڑا کی فلم ‘فیشن’ کا سیکوئل

بھارتی فلم ساز نے 2008 میں ریلیز ہونے والی کنگنا رناوٹ اور پریانکا چوپڑا کی فلم ‘فیشن’ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی۔’فیشن‘ کے ہدایت کار مدھر بھنڈارکر اگرچہ اپنی فلموں کا سیکوئل نہ بنانے کے حوالے سے شہرت مزید پڑھیں

انڈونیشیا طیارہ حادثہ, باقیات سے بھرے 24 بیگز کا پوسٹ مارٹم

سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے انڈونیشیا کے طیارے کے مسافروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اب تک انسانی باقیات سے بھرے 24 بیگس پوسٹ مارٹم کے لئے جاوا کے اسپتال پہنچا دیئے گئے ہیں۔ کاک مزید پڑھیں

اتنی خوشی! حسینہ بے ہوش ہو کر اسٹیج پر گر گئی۔

خوشی سے ہوش کھو دینے کی مثال سچ ثابت ہوئیں میانمار میں ہونے والے سالانہ مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے میں۔ پیراگوئے کی حسینہ خوشی کے مارے اسٹیج پربے ہوش ہوگئیں۔ میانمار کے شہر ینگون میں مس گرینڈ انٹرنیشنل 2018 کے مزید پڑھیں

اسرائیلی طیارہ ، حکومت پاکستان اور جعلی ارسطو

سوشل میڈیا پر اسرائیلی طیارے کی پاکستان میں لینڈنگ کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ کوئی اسرائیلی طیارہ پاکستان کے کسی ائیرپورٹ پر نہیں آیا۔ https://twitter.com/pid_gov/status/1056093554647412737?s=19 اس سلسلے میں باضابطہ وضاحت جاری کرتے ہوئے سول مزید پڑھیں

زمین صفحہ قلم ارادہ …. لہو کی بوندوں سے لکھ رہے ہیں

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور شیلنگ سے 5 فلسطینی شہید اور 80 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ سرحد پر احتجاج کیا اور اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے بازی مزید پڑھیں

ریپ نہیں کیا جنسی کھیلوں جیسے تعلقات تھے، اسلامی اسکالر طارق رمضان

معروف مذہبی اسکالر پروفیسر طارق رمضان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے فرانس میں دو خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات تھے۔ طارق رمضان کا کہنا ہے کہ ان تعلقات کی نوعیت جنسی کھیلوں جیسی تھی جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان کو دیے گئے اہداف پورے کرنا ہوں گے، پومپیو

پاکستان سے امریکہ نے ڈومور کا مطالبہ دہرادیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مغربی سرحد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی ان کا کہنا ہے کہ پاکستان طالبان اور حقانی گروپ مزید پڑھیں

فرانس: 2 مسلمان خواتین کو ہرجانہ ادا کرے، اقوام متحدہ کا حکم

ایک اہم ترین پیشرفت میں اقوام متحدہ نے فرانس میں حجاب پر پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا ہے کہ فرانس میں حجاب پر پابندی انسانی حقوق کی سراسر خلاف ورزی مزید پڑھیں

جمال قاشقجی کی لاش ٹکڑوں میں سعودی قونصل خانے کے باغ سے مل گئی

دنیا کی سب سے بڑی خبر بن جانے والی جمال خاشقجی کی موت کی گتھیاں سلجھتی جارہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز نے اب دعویٰ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے استنبول کے سعودی قونصل خانے مزید پڑھیں

دبئی، پاکستانی پر سابقہ محبوبہ پر دوستوں سے حملہ کرانے کا مقدمہ

دبئی کی عدالت میں ایک پاکستانی شخص پر اپنی سابقہ محبوبہ سے اپنے دوستوں کے ذریعے جنسی ہراسانی کا حملہ کرانے کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پچیس سالہ چینی خاتون کے گھر 25 اگست کو مذکورہ مزید پڑھیں

دبئی، پاکستانی پر سابقہ محبوبہ پر دوستوں سے حملہ کرانے کا مقدمہ

دبئی کی عدالت میں ایک پاکستانی شخص پر اپنی سابقہ محبوبہ سے اپنے دوستوں کے ذریعے جنسی ہراسانی کا حملہ کرانے کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پچیس سالہ چینی خاتون کے گھر 25 اگست کو مذکورہ مزید پڑھیں

افغانستان: انتخابات کے دوران دھماکے ہلاکتوں کا خدشہ۔۔۔

افغانستان میں انتخابات کے دوران 3 مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کی کارروائیوں میں 6پولیس اہلکاروں سمیت 16افراد ہلاک جبکہ40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبےغورمیں شدت پسندوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکارجاں مزید پڑھیں

خشوگی کا قتل ہوا وہ بھی قونصل خانے میں، سعودی حکومت کا اعتراف

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا ہے۔ اٹھارہ دن بعد سعودی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ وہ استنبول کےقونصل خانے میں جھگڑے کے دوران جان سے گئے۔ سعودی ٹی وی کے مطابق قونصل خانے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں جلد خواتین مبلغ کا تقرر کیا جائے گا، وزیر مذہبی امور

سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور اور دعوت و رہنمائی نے اعلان کیاہے کہ مسجد قباء یکم ربیع الثانی سے 24 گھنٹے کھلا کرے گی۔ وزیر مذہبی امور ڈاکٹر شیخ عبداللطیف آل شیخ نے کہا کہ ان کی وزارت وژن مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے۔۔۔ دلیپ کمار کے ٹوئٹر ہینڈل سے فیصل فاروقی کا پیغام

بالی ووڈ لیجنڈ دلیپ کمار کو طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے احتیاط اور آرام کی ہدایت کے ساتھ انہیں رخصت کیا ہے۔ دلیپدلیپ کمار کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر اس مزید پڑھیں

می ٹو: آرنلڈ شوارزنیگر کا عورتوں کے معاملے میں حدیں عبور کرنے کا اعتراف

ہالی ووڈ سپر اسٹار اور کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزنیگر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خواتین کے معاملے میں جنسی اعتبار سے اپنی لائن کراس کرچکے ہیں۔ ٹرمینیٹر اسٹار پر کیلی فورنیا کے گورنر شپ کے الیکشن کے مزید پڑھیں

امریکہ میں 26سال کےخطرناک ترین طوفان کی تباہی

امریکہ مسلسل قدرتی آفات کی زد میں ہے۔طوفان مائیکل نے فلوریڈا کے مختلف علاقوں میں شدید تباہی مچادی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق طوفانی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوچکا ہے سینکڑوں زخمی ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

نکی ہیلی کی جگہ ایوانکا؟ ٹرمپ کی خواہش، بیٹی کا انکار

اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے استعفیٰ دے دیا۔ نکی ہیلی اور ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز ایک ساتھ پریس کانفرنس میں نمودار ہوئے تھے۔ نکی ہیلی نے اس پریس کانفرنس میں استعفے کا اعلان کیا تھا۔ مزید پڑھیں

فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی خبریں۔۔۔ زرین خان پھٹ پڑیں۔

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے بھارتی میڈیا کی سازش ناکام بنا دی۔زرین خان نے فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی خبروں کی تردید کر دی۔کچھ عرصے سے بھارتی میڈیا میں پاکستانی کرکٹر فخر زمان اور اداکارہ زرین خان کے مزید پڑھیں

مودی سرکار کی دہشتگردی کی نئی تیاریاں۔۔۔۔۔ روس سے طیارہ تباہ کرنے والا خطرناک میزائل نظام ایس۔400 خریدنے کا معاہدہ

مودی حکومت نے جنگ کے لئے کمر کس لی ہے۔اسی سلسلے میں روس سے 5 ارب ڈالر کاجدید طیارہ شکن میزائل نظام ایس۔400 خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ایس۔ 400 نظام خریدنے کا فیصلہ بھارت اور روس کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے نام مشتبہ پارسل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکا کے عسکری حکام کو بھیجے گئے مشکوک خطوط پکڑے گئے۔ پنٹاگون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فوجی ادارے کو بھیجے گئے دو پیکٹ زہریلےموادسےبھرے تھے۔ دونوں پیکٹ پکڑےگئے اسکریننگ سینٹر پر پکڑے گئے۔ مزید پڑھیں

نئی دلی: بھارتی فوج کے میجر پر ریپ، جنسی تشدد اور خودکشی پر مجبور کرنے کے الزامات

بھارتی فوج کو اس وقت پورے ملک میں تنقید اور ذلت کا سامنا ہے۔ وجہ ہے نئی دہلی میں بھارتی فوج کے میجر پر سامنے آنے والے سنگین الزامات۔ نئی دلی پولیس کے مطابق دلی کنٹونمنٹ میں تعینات ایک میجر مزید پڑھیں

ٹرمپ کی بےحسی پر جواب، میرا 16 سال کی عمر میں ریپ ہوا۔ مصنفہ پدما لکشمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے لیے بریٹ کے وانو کو چنا اور پھر کہرام مچ گیا کیونکہ بریٹ پر 36 سال پہلے جنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آئے ہیں ۔ ٹرمپ نے شک پیدا کرتے ہوئے سوال مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم پر اربوں کی کرپشن کے الزامات، نجیب رزاق انکاری

اربوں کی کرپشن کے الزامات ون ملائیشیا ڈیویلپمنٹ برہد فنڈ میں کرپشن کی نجیب رزاق انکاری ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر منی لانڈرنگ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سومیت ویاس اور ایکتا کول نے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔۔۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ اداکار سومیت ویاس اور ماڈل ایکتا کول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سومیت ویاس اور ایکتا کول نے ہفتہ کے روز مقبوضہ کشمیر میں شادی کی۔ جبکہ شادی کی تقریب میں دونوں مزید پڑھیں

ورون دھون اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم “سوئی دھاگہ” کی تشہیر میں مصروف…

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما ان دنوں اپنی آنے والی نئی فلم سوئی دھاگہ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے لکھنؤ میں فلم کی پرموشن کی اور مداحوں کے ساتھ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی فلم”ٹھگز آف ہندوستان”کی چند جھلکیاں جاری۔۔۔

بالی وڈ بادشاہ امیتابچن کی فلم” ٹھگز آف ہندوستان” کے پوسٹر کی پہلی جھلکیاں جاری کردی گئیں بھارتی اداکار عامر خان نے ٹوئٹر پر فلم کے کردار امیتا بچن کے حلیے کے پوسٹرز کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے ان سے مزید پڑھیں

برطانیہ،پاکستان کی سیاسی شخصیت منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

برطانیہ کی سرے کاؤنٹی میں حکام نے ایک پاکستانی جوڑے کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ نیشنل کرائمز ایجنسی کی جانب سے ہونے والی گرفتاری کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی سیاسی نوعیت مزید پڑھیں

عامر خان سپر ویلٹر ویٹ کی فائٹ جیت گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سُپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں کولمبین حریف سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی۔ بارہراؤنڈز کی فائٹ میں پوائنٹس کی بنیاد پر باکسر عامر فاتح قرار پائے۔ فائٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں منعقد مزید پڑھیں

وزیراعظم نہ وزیر خارجہ، امریکی مہمان کا ایڈیشنل سیکرٹری سے استقبال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ عام طور پر امریکا سے آنے والے وزیر خارجہ کا وزیر خارجہ ہی استقبال کرتے ہیں۔ ہیلری کلنٹن کی آمد پر تو دیکھا گیا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نہ وزیر خارجہ، امریکی مہمان کا ایڈیشنل سیکرٹری سے استقبال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ عام طور پر امریکا سے آنے والے وزیر خارجہ کا وزیر خارجہ ہی استقبال کرتے ہیں۔ ہیلری کلنٹن کی آمد پر تو دیکھا گیا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نہ وزیر خارجہ، امریکی مہمان کا ایڈیشنل سیکرٹری سے استقبال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ عام طور پر امریکا سے آنے والے وزیر خارجہ کا وزیر خارجہ ہی استقبال کرتے ہیں۔ ہیلری کلنٹن کی آمد پر تو دیکھا گیا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

بوسٹن،ٹی ایس اےکاگھٹیاپن، ملسم خاتون کی تلاشی خون آلود پیڈ دیکھا گیا

امریکی ہوائی اڈوں پر مسلمان مسافروں کو امتیازی سلوک کا سامنا اکثر کرنا پڑتا ہے مگر بوسٹن کے ائیرپورٹ پر تو ٹی ایس اے نے گھٹیا پن کی انتہا کردی ۔ ہف پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ پیش آیا ہارورڈ مزید پڑھیں

عمران مائیک ٹیلی فونک رابطہ، تنازع کھڑا ہوگیا، پاکستان کا صاف جواب

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی وزیراعظم عمران خان کو کال کے بعد ایک تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے جراتمندانہ انداز میں اپنا موقف پیش کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں