ہوشیار خبردار…. بجٹ کب آرہا ہے؟ کیا کیا ہوسکتا ہے؟

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ بارہ جون کوپیش کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے منظوری دی دے. مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے بجٹ میں اولین ترجیحی عوامی ریلیف ہے۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ کوروناوائرس مزید پڑھیں

ویل ڈن عمران …. وزیر اعظم کے اقدام پر کون کون خوش

ملکی تاریخ کے سب سے اہم کنسٹرکشن پیکج کو مختلف حلقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے، کاروباری طبقہ ، سرمایہ کار، معاشی تجزیہ اور سیاسی حریف سب اس پیکج کے معترف ہوگئے ہیں. معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی مزید پڑھیں

فیصل آباد، ٹیکسٹائل فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان

humurdu.com فیصل آباد میں پاور لومز اور ٹیکسٹائل انڈسٹریز مالکان نے بجلی، گیس اور دھاگے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا۔ انڈسٹریز کی بندش سے لاکھوں مزدور بےروزگار ہو جائیں گے۔ بجلی، مزید پڑھیں

وارد موبی لنک انضمام تحقیقات، گرفتاریاں ہوں گی، قومی احتساب بیورو

قومی احتساب بیورو (نیب) وارد اور موبی لنک کے انضمام سے ہونے والے مالی فائدے اور بے ضابطگیوں سے متعلق انکوائری حتمی مراحل میں ہے اور آئندہ دنوں میں گرفتاریاں کی جائیں گی۔ یہ بات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی پیش گوئی مسترد، گورنر رضا باقر نے کردیا خبردار

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوری سے مہنگائی کی شرح مستحکم مزید پڑھیں

روپے کی پستی کی انتہا

(humurdu.com) وزیراعظم عمران خان کی ذاتی مداخلت کے باوجود امریکی ڈالر کا سفر رکا نہیں ہے اور وہ مسلسل تیزی سے اوپر جا رہا ہے جبکہ روپیہ پستی کی انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید پڑھیں

کرولا گاڑیوں کی قیمتوں میں تین لاکھ سے زائد اضافہ

(humurdu.com) پاکستان میں ٹویوٹا کارز بنانے والی ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے کرولا اور دیگر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے گاڑی کی تیاری پر مزید پڑھیں

تیل کے ذخائر کی دریافت، 372 بیرل تیل یومیہ ملے گا

(humurdu.com) ماڑی پٹرولیم اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مشترکہ معدنی کنویں سے پنجاب میں راولپنڈی اور گوجرخان کے نزدیک تیل کی دریافت ہوئی ہے۔ ایک اعلامیہ میں ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ نے بتایا ہے کہ غوری بلاک ون کے دھاریاں 1 مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گا

(humurdu.com) سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ خالد بن عبدالعزیز نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد شہزادہ خالد بن عبدالعزیز کی قیادت میں گوادر پہنچا،جہاں وزیر مزید پڑھیں

مریضوں اور ملک کے مفاد میں دواؤں کی قیمتیں بڑھائیں، اتھارٹی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے ترجمان کیمطابق مختلف ادویات کی قیمتوں میں 9 اور 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ادویات میں یہ اضافہ مختلف وجوہات کی بناء پر نا گزیر تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تحفہ

مہنگائی کی چکی میں پیسے عوام کو نئے سال کے آغاز پر حکومت کی جانب سے زبردست تحفہ ملنے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری تیار کرلی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کی تیسرے فنانس بل کی تیاریاں

رواں مالی سال کے لیے تیسرا فنانس بل متعارف کرانے کے لیے تیاریاں جاری ہیں جبکہ حکومت اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات مزید تیز ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

شاہین ائر لائن کے مالکان بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب

سول ایویشن اتھارٹی کی جانب سے نجی ایئر لائن شاہین ایئر لائن انٹرنیشنل کے مالکان کا نام ای سی ایل میں درج کرنے کی درخواست کے باوجود نجی ایئر لائن کے مالکان بیرون ملک فرار ہوگئے۔ اکتوبر 2018 سے شاہین مزید پڑھیں

چوتھی توسیع !

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک مرتبہ پھر ٹیکس سال 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری بیان کے مطابق اس سے پہلے گوشوارے جمع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سو دن ۔۔۔ مہنگائی کے ماروں کو سو سو درے

تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی سو دنوں میں مہنگائی پر قابو پانا تو دور ۔۔ مہنگائی کے سونامی کو روکنا بھی مشکل ہوگیا۔ پچھلی حکومتوں کے کرتوت کہیں یا معاشی بحران کی وجہ کچھ اور ہو مہنگائی کے موجودہ مزید پڑھیں

بات اٹکی ہوئی ہے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کی شرائط کی حوالے سے کچھ معاملات پر اختلاف راۓ برقرار ہے ان معاملات میں توانائی کی قیمتوں میں اضافہ، مزید ٹیکسوں کا نفاذ اور چین کے تعاون کا مکمل مزید پڑھیں

3 مہینوں میں معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے

وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرنے حکومت کے اس عزم کو دہرایا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کے لئے تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پاکستان برطانیہ بزنس کونسل اور پاکستان سکاٹ لینڈ مزید پڑھیں

ریلوے کا نیا نظام متعارف کرایاجارہاہے.

ریلوے کے پارلیمانی سیکرٹری میاں فرخ حبیب نے کہاہے کہ پاکستان میں ریلوے کا نیا نظام متعارف کرایاجارہاہے کیونکہ ریلوے قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ترسیلات زر کے اعداد و شمار حکومتی کامیابی کا ثبوت ہیں، حماد اظہر

وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ادائیگیوں کے توازن کے بحران میں کمی آئی ہے ۔ حماد اظہر نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے خوشخبری

انتخابات سے قبل کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ٹیکسٹائل سکیٹر کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا ہے. اقتصادی رابطہ کمیٹی نےملک بھرمیں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے گیس کے نرخ یکساں کر دئیے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومت نے 13 روپے کی سفارش کے جواب میں 5 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حکومت نے 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ مزید پڑھیں

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ، کمی کیسے ہوگی۔ امکان ظاہر کردیا گیا

گزشتہ دنوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کو پڑنے والی مار کے نتیجے میں بائیک اسمبلرز نے موٹربائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یونائیٹڈ آٹو انڈسٹری نے روپے کی قدر میں کمی کے باعث مزید پڑھیں

پچھلی حکومت نے کرنسی کی قدر ویلیو سے زیادہ رکھ کر تباہی مچائی، شوکت ترین

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ملنے والی بیل آؤٹ پیکج کے بعد بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کیا وہ کہتے ہیں کہ سعودی پیکیج مزید پڑھیں

تین ارب ڈالر کی سپورٹ اور تین ارب ڈالر کا موخر ادائیگی پر تیل، دستخط ہوگئے

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی سب سے بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت سعودی عرب ادائیگیوں کے توازن کو سپورٹ فراہم کرنے مزید پڑھیں

بڑی کرپشن ہوئی ہے 22 کروڑ کا انجن 42 کروڑ میں خریدا گیا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پہلے پچاس دنوں میں ریلوے کی کمائی میں ایک ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بولان ایکسپریس کے اکانومی کلاس کرائے میں 30فیصد تک کمی کی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے شعبے میں بڑی پیشرفت

پاکستان اور چین نے باہمی تجارت کے فروغ کے لیے سو ملین ڈالر کی مالیت کی مفاہمت کی 8 یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ باہمی سرمایہ کاری کے یہ معاہدے اسٹیل، سی فوڈ، زراعت اور فارماسیوٹیکل کے شعبوں میں کیے مزید پڑھیں

پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارے کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو سات اعشاریہ ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ گزشتہ دنوں پاکستان میں وزیرخزانہ ، وزیر منصوبندی اور وزیر تعلیم سے ملاقات کرنے والے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

تیل ادھار دے دیں، حکومت کی سعودی عرب سے درخواست

حکومت پاکستان نے سعودی عرب سے تیل ادھار مانگ لیا ہے۔ دو لاکھ بیرل تیل ادھار لینے کی باضابطہ درخواست کردی گئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوران حکومت پاکستان کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا اسٹیل مل منصوبہ، تیزی سے کام جاری

پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں اسٹیل مل کے قیام پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ایک کروڑ نوکری پروگرام کے منصوبے کا حصہ یہ اسٹیل مل ضلع صوابی میں تعمیر کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا اسٹیل مل منصوبہ، تیزی سے کام جاری

پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں اسٹیل مل کے قیام پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ایک کروڑ نوکری پروگرام کے منصوبے کا حصہ یہ اسٹیل مل ضلع صوابی میں تعمیر کی مزید پڑھیں

خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کرکے عوام کو خوشخبری دے دی۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 22 مزید پڑھیں

کراچی چیمبر انتخابات، بزنس مین گروپ کامیاب

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں بزنس مین گروپ نے کامیابی حاصل کرلی۔ انتخابات میں بزنس مین اور پیٹریاٹ گروپ کے 15 ، 15 امیدوار مدمقابل تھے۔ انتخابات انتخابات میں تاجروں اور صنعت کاروں نے بڑی تعداد مزید پڑھیں

خسارہ تین برسوں میں ختم نہیں ہوسکتا، سعد رفیق کا شیخ رشید کو چیلنج

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی حکومت کے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سعد سعد رفیق نے کہا کہ بہتر ہے وزیر ریلوے احمقانہ باتیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نومبر میں چین کا دورہ کریں گے۔

میانوالی راولپنڈی اور لاہور راولپنڈی ٹرین کا افتتاح۔ دورے میں بیجنگ کی ترقی پر بات چیت ہوگی۔ چین نے سب سے غریب طبقے کو اوپر لاکر ترقی کی عمران خان۔ اپنی حکومت کے پہلے غیر ملکی دورے میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں مہنگائی کے ماروں کو پہلا تحفہ

تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کا پہلے ہی مہینے ریلیف دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول کی قمیت میں دوروپے اکتالیس پیسے کمی کردی ۔۔ہائی اسپیڈ ڈیزل چھے روپے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد خوشخبری، نگراں حکومت نے پٹرول سوا چار روپے سستاکردیا

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ایکشن لینے کے بعد مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور ریلیف ملا ہے۔ نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیل ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 95 روپے 24 مزید پڑھیں

جینیوا آٹو شو ، ہر کار شاہکار

نسان لیف  رینج 168 میل اور 150 ہارس پاور کا آؤٹ پٹجی ایف جی سیبیلا اسمارٹ انرجی کمپنی کے اشتراک سے ایک کانسپٹ کارآئیکونک موٹرز کی ماڈل سیون الیکٹرانک کانسیپٹ کارہیونڈائی کی نیکسو ہائیڈروجن فیول کارپورشے کی ٹیورزمو کانسیپٹ

مرد ممنوع

(humurdu.com) سعودی عب کے شہر جدہ میں خواتین کے لیے مخصوص کار شوروم کھل گیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا کار شوروم ہے ۔ سعودی  عرب میں انقلابی تبدیلیاں آرہی ہیں حال ہی میں خواتین کو ڈرائیونگ کی مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے مزید پڑھیں

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 2 ماہ کے لیے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش شروع ہوگئی جس میں پاکستان نے بھی اپنا پویلین لگایا ہے ،نمائش کا افتتاح قونصل جنرل شیریار اکبر اورکمرشل قونصلر عبد الوہاب سومرو نے کیا۔ہفتہ مزید پڑھیں

وزارت پٹرولیم کے افسران کی کاہلی سے قومی خزانے کوبھاری نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے افسران کی کاہلی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ملک میں گیس کمپنیوں کی پیداوار اور فروخت میں بہت بڑے فرق کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’’منی بجٹ‘‘لانے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’منی بجٹ‘ لانے کی تیاریاں کرلی گئیں، اربوں روپے کے نئے ٹیکسز کے نتیجے میں پیک دہی، مکھن، مشروبات، سگریٹ، کاسمیٹکس اور دیگر اشیاءمہنگی ہوجائیں گی۔ ایف بی آر نے مزید پڑھیں

پاک روس تعلقات ایک اور نئے دور میں داخل،اہم ترین منصوبے پر روس نے کام شروع کردیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی کمپنی روز ٹیک کی ذیلی کمپنی آرٹی گلوبل ریسورسز نے کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کےلئے سروے شروع کر دیا ہے ۔پاکستان اور روس کے درمیان اکتوبر میں ہونے والے سمجھوتے کے تحت یہ گیس مزید پڑھیں