نیزہ بازی کی ترقی میں محمدیہ حیدریہ سلطانیہ اعوان کلب کا کردار

صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان اپنے فائدہ کےلیے مختلف ادوار میں مختلف چیزوں کو استعمال کرتارہاہے جس میں گھوڑے سے کام لینا بھی شامل رہاہے – گھوڑے کی برق رفتاری، وفاداری، مالک کے اشاروں کوسمجھ لینےکی صلاحیت، اسکی پھرتی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کاحقوق کراچی تحریک کااعلان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں کراچی تحریک شروع کردی ہے۔۔ ستائیس ستمبرکوشاہراہ قائدین پرمارچ ہوگا۔۔ کراچی پیکیج فراڈ ہے،حقوق کی بات کرنے پرلسانیت کوہوا دی جارہی ہے،میئرکراچی کوچارسوارب کاحساب دیناہوگا۔۔ 1100ارب روپے کے پیکیج کا مزید پڑھیں

ذوق نخچیری

سہیل احمد انصاری ………………………………… جب شعر سننے کا دور تھا تب استاد شعرا کی شاعری مشاعروں میں سنتے تھے تو کیا مزہ ہوتا تھا۔۔۔۔ آج تابش دہلوی کا ساکنان کراچی کے عالمی مشاعرے میں سنایا ہوا یہ شعر بے طرح مزید پڑھیں

کیا آزادی کبھی گانوں سے، تقریروں سے بھی ملی ہے؟

علی حارث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مٹی کو پانی ملے تو زمین ۔۔ خون ملے تو وطن بنتا ہے۔۔کشمیر کی تاریخ خون سے لکھی جارہی ہے،آزادی کی راہ میں ایک نسل قربان کردی لیکن ظالم کے آگے جھکے نہیں اذان مکمل کرنےکے لیے مزید پڑھیں

چائلڈ پورونوگرافی کے انٹرنیشنل ریکٹ کاکارندہ پاکستان سے گرفتار

سیالکوٹ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی ویڈیوز بنانے والا ملزم ارسلان گرفتار کرلیا۔۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اس ملزم سے متعلق معلومات انٹرپول کے ذریعے حاصل کی گئی تھیں۔ ملزم امریکا سے مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، این سی او کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی. آرمی چیف، وفاقی وزرا اور دیگر حکام بھی اجلاس میں موجود تھے. اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو کورونا صورتحال سے متعلق مزید پڑھیں

حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لازمآٓ لکھا جائے

قومی اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے حمایت کی۔ مزید پڑھیں

ہم نے ایک کہانی سنائی!!!

سہیل احمد انصاری ………………………….. جنگل میں بندر آرام سے رہ رہا تھا۔۔۔۔ کھانے کے لئے کیا نہیں تھا۔۔۔۔۔ سب کچھ تو تھا۔۔۔۔۔۔ بیر،،،،،،، انناس،،،،،،،،،،، نہ جانے کتنی قسم کے پھل اور میوہ جات تھے جو بندر کو دستیاب تھے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مزید پڑھیں

منافقت کیا ہے

منصور احمد …………………. منافقت کیا ہے ۔۔۔کیا تم کو معلوم ہے ؟ مجھے معلوم ہے منافقت کیا ہے ۔۔۔اچھا ذرا بتاؤ منافق وہ شخص ہوتا ہے جو سامنے میٹھا ہوتا ہے پیچھے کڑوا ہوتا ہے ہاں کہہ سکتے ہیں مگر مزید پڑھیں

ُُپاکستان میں کورونا سے اموات ساڑھے تین ہزار سے زائد

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ روز دیکھنے میں آرہا ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے کچھ اثرات سامنے آرہے ہیں جس کی بدولت یومیہ کیسز میں نسبتآ کمی آرہی ہے. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے چوبیس مزید پڑھیں

34فیصد بھارتی مرسکتے ہیں، وزیراعظم کی بھارت کو مدد کی پیش کش

بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع پاکستانی آبادیوں پر گولہ باری کررہا ہے اور پاکستان کے خلاف سازش کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا. ایسے میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران ریپ

لاک ڈاؤن کے دوران مختلف جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے. نائجیریا میں ریپ کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے. نائیجیریا کی وزیر برائے امور نسواں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ادارے جن پر قانون نافذ مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں طبی عملے کا احتجاج

سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ملازمین کا احتجاج جاری ہے، تیرہ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرنے کیلئے دوگھنٹے کے لیے تمام امور کا علامتی بایکایٹ کیا گیا. احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں. طبی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے خلاف ہرجانہ کیس، روزانہ سماعت ہوگی یا نہیں؟

لاہور کے سیشن کورٹ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت روزانہ کرنے سے متعلق درخواست پر سترہ جون کو جواب طلب کرلیا ہے. شہبازشریف کے وکلاء نے کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے مزید پڑھیں

پرائیؤٹ کالجوں سے ملحق اسپتال کورونا وارڈ بنیں گے

پنجاب میں پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کے الحاق شدہ ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ساتھ 45 پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالج الحاق شدہ ہیں. یو ایچ ایس مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او جو کہے وہ ماننا ضروری نہیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ ڈبلیوایچ او کی تجاویزپرعملدرآمدضروری نہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مراسلے کے جواب میں ڈاکٹرظفرمرزانے کہا کہ ہم نے اپنے عوام کے بہترین مفاد میں بہترین خود مختار فیصلے کئے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان کورونا سے متاثرہ ملکوں میں 15ویں نمبر پر آگیا

کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے. پہلی بار ایک ہی دن میں متاثرہ کیسز کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ریکارڈ کی گئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 15 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 15 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں آج مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے، دونوں مزید پڑھیں

پہلے اغوا ثابت کریں، ڈینیل پرل کیس میں سندھ حکومت کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل مسترد کردی ۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی. سندھ حکومت نے ملزمان کی رہائی کا فیصلہ مزید پڑھیں

نیب پر بدنیتی کا الزام، شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ شہباز شریف کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں نوجوان کا قتل، جے آئی ٹی کا پہلا دن

ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جےآئی ٹی ) نے کام شروع کردیا ہے۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکا میں نسلی تعصب پر سیاہ فام کی ہلاکت، 6 ریاستوں میں کرفیو

منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں شدت آتی جارہی ہے. مینیپولِس میں مشتعل مظاہرین کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ بھی کیا جا رہا ہے. واشنگٹن اور نیو یارک سمیت کئی شہروں مزید پڑھیں

پاکستان میں اموات کا نیا ریکارڈ. ایک دن میں 78 جاں بحق

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ انتہائی سنگین صورت حال اختیار کرچکا ہے. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد و شمار نے تشویش کی لہر دوڑادی ہے. ریکارڈ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 78 مزید اموات ریکارڈ ہوئیں. مزید پڑھیں

ایٹمی دھماکے میں نے راجہ ظفر اور گوہر ایوب نے کرائے

وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے ایٹمی دھماکا کرانے کا کریڈٹ انہیں جاتا ہے. لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے مزید پڑھیں

پی ائی اے طیارہ حادثہ، شہید اسکواڈرن لیڈر کی نمازجنازہ

پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والےاسکواڈرن لیڈرزین العارف خان کی نماز جنازہ پی اے ایف بیس فیصل میں ادا کر دی گئی کراچی میں المناک فضائی حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈر زین العارف خان کی نماز جنازہ پی مزید پڑھیں

کتوں کے سر کی قیمت

محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے آوارہ کتوں کو پکڑنے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں آوارہ کتوں نے شہریوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے. محکمہ لائیو اسٹاک نے اعلان کہا ہے کہ کتے کو مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل… کیس منطقی انجام تک آن پہنچا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پانچ سال بعد عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت فیصلہ 18 جون کو سنائے گی. ایف آئی اے پراسیکیوٹرخواجہ امتیازنےحتمی دلائل میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

ہوشیار خبردار…. بجٹ کب آرہا ہے؟ کیا کیا ہوسکتا ہے؟

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ بارہ جون کوپیش کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے منظوری دی دے. مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے بجٹ میں اولین ترجیحی عوامی ریلیف ہے۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ کوروناوائرس مزید پڑھیں

کاش کی کثیر کاشت

منصور احمد کاش بھی کیا لفظ ہے ۔۔۔کاش یوں ہوتا تو یوں ہوتا ۔۔کاش یہ کرتا تو وہ ہوتا ۔۔۔کاش وہ کرتا تو یہ ہوتا ۔۔لیکن یہ کاش ہمیشہ لیٹ کیوں ہوجاتا ہے یعنی سانپ نکل گیا اور ہم لکیر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر نے قاتل وائرس کو شکست دی

محمد فیضان اسلم خان ……………………………………… کورونا وائرس کی مشکل صورتحال میں ۔ اگر کسی صوبے اور اُسکی حکومت نے سمجھ داری کا مظاہرہ کیا وہ آزاد کشمیر ہے۔ میرا آزاد کشمیر۔ جہاں کی خوبصورتی کی لوگ مثالیں دیتے ہیں۔ دور مزید پڑھیں

ظفر مرزا کی چھٹی؟ جسٹس گلزار کے پہلے از خود نوٹس میں بڑا حکم

سپریم کورٹ نے صحت میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا حکم دے دیا ہے. عدالت عظمیٰ میں کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی.چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار مزید پڑھیں

ویل ڈن عمران …. وزیر اعظم کے اقدام پر کون کون خوش

ملکی تاریخ کے سب سے اہم کنسٹرکشن پیکج کو مختلف حلقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے، کاروباری طبقہ ، سرمایہ کار، معاشی تجزیہ اور سیاسی حریف سب اس پیکج کے معترف ہوگئے ہیں. معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی مزید پڑھیں

مقامی سطح پر پھیلے کورونا سے پہلی ہلاکت .. احتیاط کیجئے

کورونا کی مقامی سطح پر منتقلی سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے. کراچی میں ستتر سال کا مریض انتقال کرگیا سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ستتر سالہ مریض کینسر مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی وزیرخزانہ ساجد جاوید نے استعفی کیوں دیا.

پاکستانی نژاد برطانیہ کے وزیر خزانہ ساجد جاوید نے غیر متوقع طور پر استعفیٰ دے دیا۔ خبررساں ادارے اے پی کے مطابق حکومت نے اعلان کیا کہ ساجد جاوید کی جگہ رشی سنک وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے جو مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کو قانونی کارروائی کے سلسلے میں خود کو روکنا کیوں پڑا

سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اب ایک مختلف زندگی گزار رہی ہیں. رابی پیرزادہ نے اپنے لیکڈ ڈیٹا کے سلسلے میں ایف آئی سے رابطہ کیا تھا مگر اب انہوں نے مزید پڑھیں

ایساقبائلی معاشروں میں ہوتاہے،فواد،قبائل مہذب ہیں،علی محمد

بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی کی سزا دینے کی قرارداد پر فواد چوہدری اور علی محمد خان آمنے سامنے آگئے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا تھا کہ دینا کی تاریخ میں یہ سب ہو چکا ہے، مزید پڑھیں

پچاس سال کا خلاصہ

فرحان رضا …………………… دو ماہ بعد پچاس سال کےمستند بْڑھو ہو جائیں گے۔ اس نصف صدی میں کئی تبدیلیاں دیکھیں۔ ٹیلی فون لگوانے کےلیے دس دس سال کا انتظار کرتے ہوئے لوگوں سے ملاقات ہوئی توامریکا سے خط آنے میں مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کا سرپرائز پیکج

کراچی میں صبح منہ اندھیرے زوردار بارش نے موسم تبدیل کردیا. نارتھ ناظم آباد، قائد آباد لانڈھی، کورنگی، ملیر، گلشن حدید، گلشن اقبال سہراب گوٹھ ابوالحسن اصفہانی روڈ یونیورسٹی روڈ اور ایف بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش مزید پڑھیں

مولانا ناراض، نئے ساتھیوں کے ساتھ پرواز

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی جانب سے مفاہمانہ طرز عمل پر مولانا فضل الرحمان مایوس ہوگئے. انہوں نے اپوزیشن اتحاد سے عملآٓ علیحدگی اختیار کرلی ہے. ذرائع بتاتے ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام ف نے تین اپوزیشن جماعتوں ن لیگ، مزید پڑھیں

عمر اکمل ناکام قرار دیے جانے پر آؤٹ آف کنٹرول، کپڑے اتار دیے

فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی پر کرکٹر عمر اکمل نے پی سی بی حکام کے خلاف انوکھا احتجاج کیا. اپنے بیانات اور اقدامات کے باعث تنازعات میں گھرے رہنے والے عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام قرار دیے جانے پر مزید پڑھیں

غلط خبر، برطانوی اخبار پاکستانی نژاد شہری کو تین کروڑ ساٹھ لاکھ دے گا

برطانوی اخبار پاکستانی نژاد برطانوی شخص کو جرمانے کے طور پر بھاری رقم ادا کرے گا۔ یاد آئی کی خبر میں لگائے گئے الزام کے جعلی ثابت ہونے پر کی جائیگی۔ دی میل آن سنڈے نے نے ٹیکسی سروس فراہم مزید پڑھیں

فیس بک کو ملی مات

سوشل میڈیا کے بڑھتے رجحانات میں موبائل صارفین دن بدن گویا قید سے ہوتے جارہے ہیں. اسمارٹ فون ایپلی کیشنز صارفین کوجکڑ کر رکھتی ہیں اورتمام بڑے پلیٹ فارمز کے درمیان آگے نکلنے کی دوڑ جاری رہتی ہے. اس دوڑ مزید پڑھیں

ڈرامہ ابھی باقی ہے

ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو ختم ہو گیا مگر اس کا بخار اور اس پر رد عمل مسلسل جاری ہے. کراچی میں ایک خاتون شہری ڈرامے کے رائٹر اور اداکار ہمایوں سعید کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا.

نقیب اللہ کیس، 5 ملزموں کی ضمانت کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے سال 2018 میں پولیس مقابلے کے دوران قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کے کیس میں نامزد 5 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد مزید پڑھیں

نمک کے کارخانوں کے خلاف کارروائی، پنجاب میں متعدد یونٹس بند

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں 690 سالٹ پراسسنگ یونٹس کی چیکنگ مہم مکمل کرلی ہے. ناقص انتظامات پر 5 نمک پراسسنگ یونٹس کو سیل کیا گیا، 2 کو جرمانے،5 کی پروڈکشن اصلاح تک بند کردی گئی ہے.جبکہ 439 کو مزید پڑھیں

صندل خٹک کی ہراسانی کے خلاف عدالت میں درخواست

humurdu.com متنازع ویڈیوز بناکر شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار صندم خٹک نے لاہور کی سیشن کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست دائر کردی۔ صندل خٹک نے سیشن کورٹ میں دائر کی گئی درخواست مزید پڑھیں

نیب آرڈیننس سے فائدہ نہیں اٹھاؤں گا…… آپ اٹھا بھی نہیں سکتے

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نارووال اسپورٹس سٹی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی. احسن اقبال کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ احسن اقبال نیب کو اپنی صفائی کا بیان ریکارڈ کراچکے ہیں. کیس میں کوئی برآمدگی ہونی ہےنہ مزید پڑھیں

گیس بلوں میں اضافی وصولی واپس، صارفین کا وزیراعظم سے اظہار تشکر

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے بعد سوئی گیس انتظامیہ نے اضافی بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کر دی۔ صارفین کو دستیاب گیس پریشر اور موصول ہونے والے بلوں کا عملی طور پر معائنہ کیا گیا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا خونی انتقام، بغداد میں ایرانی کمانڈر جاں بحق

امریکا نے بغداد میں سفارت خانے پر ایرانی مظاہرین کی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ پر سخت انتقامی کارروائی کی ہے. امریکا نے بغداد ائیرپورٹ کے کارگوٹرمینل کے قریب سڑک پر 2 گاڑیوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جس میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کون کس سے کب ٹکرائے گا؟

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا. میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب بیس فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی. افتتاحی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں کھیلاجائےگا. 21 فروری کو کراچی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ، پرویز مشرف کی درخواست واپس کیوں کی گئی

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست لاہور ہائی کورٹ آفس نے اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔ پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا مزید پڑھیں

مودی کو ایمنیسٹی کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

بھارتی وزیراعظم کو ایک بارپھرندامت کاسامنا کرناپڑا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی کےبھارت میں کوئی حراستی مرکز نہ ہونےکے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا. انسانی حقوق کی تنظیم نےآسام کے ایک حراستی مرکز کی ویڈیو جاری کر دی۔ جس کے ساتھ لکھا مزید پڑھیں

جج وقار کا دماغی معائنہ کروانے کی واقعی ضرورت ہے

سینئر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس سیٹھ وقار کا واقعی دماغی معائنہ کروانے کی ضرورت ہے. روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں انہوں مزید پڑھیں

احسن اقبال کا نارووال اسپورٹس کمپلیکس پر دلچسپ سوال

humurdu,com سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے گرفتاری سے قبل گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنایا۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے استفسار کیا کہ کیا ایک نیوکلیئر مزید پڑھیں

مریم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ آگیا

humurdu.com مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہیں نکالنے کا فیصلہ کرنے والی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے مریم نواز کا نام اس فہرست سے مزید پڑھیں

پی آئی سی حملہ ، ڈاکٹر کے خلاف تفتیش اور مقدمے کا حکم

لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹر عرفان کے خلاف انکوائری کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سیشن کورٹ لاہور میں پی آئی سی واقعے میں وکلا کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے مزید پڑھیں

اکرم شیخ کے گھر ڈکیتی، ڈاکوؤں نے سب سے زیادہ کس چیز کا چوپچھا

معروف قانون دان اکرم شیخ کے اسلام آبادکے چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، ڈاکوؤں نے دو گھنٹے تک اہلخانہ سمیت یرغمال بنائے رکھا،نقدی اور قیمتی اشیا ءلوٹ کرفرار ہوگئے. اس واردات کے حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان کوالالمپور سمٹ میں کیوں نہیں گئے، اردوان نے بتا دیا

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور سمٹ میں کیوں شریک نہیں ہوئے۔ ترک صدر طیب اردوان نے بڑاانکشاف کرڈالا۔ ترک اخبار “ڈیلی صباح” کو انٹرویو میں طیب اردوان نےدعویٰ کیا کہ سعودی عرب نے عمران خان کو مزید پڑھیں

این ای ڈی کی نیشنل انکیوبیشن سینٹر کی کمپنی کا اعزاز

نیشنل انکیوبیشن سینٹر میں موجود کمپنی Encore Pay کا آئی بی ایم کے جدید ترین ہائپر پروٹیکٹ ایکسلریٹر نامی عالمی پروگرام میں انتخاب ہوگیا ہے. IBM کا یہ پروگرام اپنی نوعیت کا واحد و منفرد پروگرام ہے جو Fintech اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کے وعدے اور اصل صورتحال آخر کب تک؟

محمد احسن قریشی ………………….. کہاجارہا ہے ۔۔پاکستان بہتر ہورہا ہے۔۔ترقی کی راہ پر گامزن ہورہا ہے۔۔کہاجارہا ہے ملک سے غربت ختم ہونے جارہی ہے۔۔کہاجارہا ہے ملک میں نوکریوں کی آسانی ہونے جارہی ہے۔۔کہا جارہا ہے ملک میں صحت ، تعلیم مزید پڑھیں

ریفرنس میں شاہد خاقان پرایک کمپنی کو کتنا فائدہ پہنچانے کا الزام

humurdu.com نیب نےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےخلاف ایل این جی ریفرنس دائرکردیا، ریفرنس میں مفتاح اسماعیل سمیت آٹھ دیگر ملزمان بھی نامزد ہیں، نیب نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک کمپنی کو اکیس ارب روپے سے زائد کا مزید پڑھیں

ڈارک ویب کے کارندےسہیل ایاز کا تقرر کے پی حکومت کی غلطی قرار

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سہیل ایاز کی تقرری خیبر پختون خوا حکومت کی غلطی تھی انہیں اس تقرر سے پہلے تحقیق کرنا چاہیے تھی. شیریں مزاری نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو مزید پڑھیں

چار ہزار خواتین اور بچیوں کی برہنہ تلاشی، اکثر کچھ نہیں ملا

آسٹریلیا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے تین برس کے دوران کم سے کم چار ہزار خواتین، چھوٹی عمر کی نوجوان لڑکیوں، لڑکوں یہاں تک کہ بچیوں کی برہنہ تلاشی لیے جانے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

کے پی حکومت بیت الخلا کی تلاش میں مددگار ایپ لانچ کرے گی

humurdu.com سیاحوں کی سہولت کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے ایک نئی موبائل فون ایپلیکیشن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اپلیکیشن کا افتتاح 19 نومبر کو کیا جائے گا۔ ایپلیکیشن سیاحوں کو خیبرپختونخوا کے طول و عرض میں بیت-الخلا مزید پڑھیں

شکریہ عمران خان !

humurdu.com تاریخ سازکرتارپورراہداری افتتاح کےموقع پر بھارتی وزیراعظم مودی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم ڈیرہ باباگرونانک میں کرتارپور راہداری چیک پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

بلاول لبرلی کرپٹ، ڈیزل پرمٹ دو اسلام بچ جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ملک دشمن ہی مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے خوش ہو رہے ہیں۔ مولانا کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو کوئی بھی سازش کرنے کی ضرورت نہیں۔ گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع مزید پڑھیں

کونونٹ میں جھگڑا ہوا تو مریم نواز نے والد کے بارے میں بد تمیزی کی

معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں ان کا مریم نواز سے زبردست جھگڑا ہوا تھا. سینئر اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ کے یو ٹیوب پروگرام ریوائنڈ میں بات کرتے ہوئے نادیہ جمیل نے کہا مزید پڑھیں

والد کی دوران حراست ہارٹ سرجری ہوئی، نواز شریف کو رحم نہیں آیا.

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی وزارت عظمی میں میرے والد کو جیل میں علاج کی سہولت نہیں دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد زیرحراست تھے جب ان مزید پڑھیں

واپس جیل بھیجنا ظلم ہے، ن لیگ . رپورٹس نارمل ہیں، حکام

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد ایک بار پھر کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت پر مریم نواز کو میاں نواز شریف سے مزید پڑھیں

اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم، میاں صاحب باہر جا سکتے ہیں۔

سینئر صحافی اور تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے دیا جا سکتا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان مزید پڑھیں

نہ جانے ایک وزیر کے ساتھ کسی مولوی نے کیا کیا ہے، طاہر اشرفی

دھرنے کے مخالف ہیں۔ جیل میں اپوزیشن رہنماؤں کو طبی سہولتیں ملیں۔ مولانا جلسہ کرکے چلے جائیں گے۔ نہ جانے ایک وزیر کے ساتھ کسی مولوی نے کیا کیا ہے ممتاز عالم دین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مولانا کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور ہائیکورٹ میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کی کاروائی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست مقامی وکیل ندیم سرور نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اشتعال انگیز تقاریر مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ کی میاں نواز شریف کے لیے تجویز کردہ دوائیں.

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی جانب سے کون سی نئی ادویات تجویز کی گیئں تفصیلات سامنےآگئیں. نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کیلئے بلڈ پریشر، شوگر، کولیسٹرول، یورک ایسڈ مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت کی ذمہ داری نیب نے کس پر عائد کی؟

نیب کی حراست میں موجود سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پلیٹلیٹس انتہائی کم ہونے پر انہیں تشویشناک حالت میں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عدنان کے مطابق میاں نوازشریف کے پلیٹلیٹس کاؤنٹ 16 ہزار تک پہنچ گئے مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت کے ذمہ نیب نے کس پر عائد کی؟

نیب کی حراست میں موجود سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پلیٹلیٹس انتہائی کم ہونے پر انہیں تشویشناک حالت میں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عدنان کے مطابق میاں نوازشریف کے پلیٹلیٹس کاؤنٹ 16 ہزار تک پہنچ گئے مزید پڑھیں

پاکستانی فضائیہ کا ذمہ دار رویہ، 120 مسافروں کی جان بچ گئی.

ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ پاکستانی فضائیہ کے ذمے دار رویے نے بھارتی طیارے پر سوار سو سے زائد مسافروں کو بچالیا . بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن کی بے وقوفی سے بھارتی مزید پڑھیں

دھرنا، وفاقی پولیس کی کاروباری حلقوں کو ہدایت

وفاقی پولیس نے احتجاج کے لئیے ہدایت نامہ جاری کر دیا. وفاقی پولیس کی جانب سے جاری ہدایت نامے کے مطابق کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز، جنریٹر، ساونڈ سسٹم کے کاروبار سے وابستہ افراد کو کہا گیا ہے کہ کوئی بھی مزید پڑھیں

اجلاس میں دھرنے پر وزیر اعظم نے علمائے کرام سے کیا بات کی ؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے علما کے وفد کی اہم ملاقات ہوئی، وزیر اعظم عمران خان نے مدرسہ ریفارمز پر علما کو اعتماد میں لیا ہے۔ اس موقع پر پرویز خٹک، فردوس عاشق اعوان، نعیم مزید پڑھیں