دو ارب کی ریکوری کے بعد نیب حکام کی عجب الجھن

اپنی نوعیت کی ایک اہم ترین کارروائی میں نیب حکام نے تقریبا دو ارب روپے کی ریکوری کا دعوی کیا ہے۔

نیب حکام نے یہ ریکوری کی ہے ماضی کی سپر اسٹار فلم اداکارہ انجمن کے شوہر سے ۔ انجمن کے شوہر لکی علی نے بیب سے پلی بارگین کی ہے ۔

نیب راول پنڈی کے مطابق جعلی ہاوسنگ سوسائٹیز کے کیس میں یہ ریکوری کی گئی ہے ۔ نیب کے حکام اس ریکوری کے بعد ایک عجیب الجھن میں پھنس گئے ہیں ۔ یہ رپورٹ دیکھیے۔