ہوگا تو مائنس تھری ہوگا ورنہ ….

وزیر ریلوے شخ رشید احمد نے کہا ہے ہم آخری چوائس ہیں نہ مائنس ون ہوگا..

ریلوے کے وزیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا. انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بات سمجھیں میری اورشہبازشریف کی پارٹی ایک ہے.

شیخ رشید کہتے ہیں اپوزیشن وہ کام نہیں کررہی جو بعض وزیر کررہے ہیں. پی ٹی آئی والے اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں.

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پٹرول سازش کے تحت پہلے سستا پھر مہنگا کیا گیا.