ہوشیار خبردار…. بجٹ کب آرہا ہے؟ کیا کیا ہوسکتا ہے؟

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ بارہ جون کوپیش کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے منظوری دی دے.

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے بجٹ میں اولین ترجیحی عوامی ریلیف ہے۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔

کوروناوائرس کےباعث معیشت کو نقصان کی وجہ سے بجٹ اہداف کم رکھنے پر اتفاق ہوا ہے.

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں سب سے پہلی ترجیح عوام پر کورونا کے باعث پڑنےوالےمنفی اثرات کو ختم کرنا ہے. ٹیکسوںاور ڈیوٹیز میں چھوٹ دی جائے گی.. بجٹ خسارے میں رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں اضافہ ہوگا۔جس کو نو فیصد تک محدود رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔