آپ کا فیس بک اکاؤنٹ تاحیات بند ہوسکتا ہے

فیس بک نے اپنے کمیونٹی اسٹینڈرڈز کا اعلان کرتے ہوئے ضوابط تبدیل کیے ہیں.

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ان کا اعلان کیا اب فیس بک اپنے صارفین پر اخلاقیات کی پابندی کو بڑھایا ہے. فیس بک آپ کو اکاؤنٹ کب کیوں کیسے بند کر سکتا ہے اور بچوں کا اکاؤنٹ والدین کیسے بند کرواسکتے ہیں . دیکھیے.