یوٹیوب سے کمانے والوں کے ایک بڑے مسئلے کے حل میں رہنمائی

یو ٹیوب اس وقت کونٹینٹ کری ایٹرز کے لیے کمائی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے مگر ایک مسئلہ کونٹینٹ کری ایٹرز کو سب سے زیادہ تنگ کرتا ہے اور وہ ہے نو کاپی رائٹ ویڈیوز.

یہ مسئلہ حل کرتی فری اسٹاک ویڈیو ویب سائٹس جن پر بے شمار ویڈیوز اور تصاویر اور اینی میشنز تک موجود ہیں.جانیے ایسی پانچ بہترین ویب سائٹس کے بارے میں جہاں سے آپ ہائی کوالٹی اسٹاک فوٹیجز حاصل کر سکتے ہیں. ویڈیو میں ہم نے آپ کو یہ بھی بتایا ہے کہ کری ایٹو کامن لائسنز کیا ہیں اور ان کی پابندی کیوں ضروری ہے.