کیا آپ کے فون میں واٹس ایپ نہیں چل رہا.

humurdu.com
آج دنیا بھر واٹس ایپ استعمال کرنے والے ان گنت صارفین پریشان ہیں کہ ان کے فون میں واٹس ایپ کام کیوں نہیں کر رہا۔ اس کی وجہ واٹس ایپ نے پہلے بیان کردی تھی۔

ایڈرائڈ اور آئی او ایس کے ورژن اس کی وجوہات میں شامل ہیں۔

humurdu.com fastest growing urdu news website of Pakistan