فیس بک کو ملی مات

سوشل میڈیا کے بڑھتے رجحانات میں موبائل صارفین دن بدن گویا قید سے ہوتے جارہے ہیں.

اسمارٹ فون ایپلی کیشنز صارفین کوجکڑ کر رکھتی ہیں اورتمام بڑے پلیٹ فارمز کے درمیان آگے نکلنے کی دوڑ جاری رہتی ہے. اس دوڑ میں مقبول ترین ایپلیکیشن فیس بک کو مات ہوگئی.