جہانگیر خان نے سب کو واہ واہ پر مجبور کردیا

اسکواش کی دنیا کے لیجینڈ جہانگیر خان نے ایک عالم کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے.

جہانگیر خان نے اپنے بڑھے ہوئے وزن کو ڈرامائی انداز میں کم کیا اور سیلیبریٹیز سے عام صارفین تک سبھی واہ واہ کرنے لگے.