جئے سندھ جئے، سندھ وارا جئین، سندھی ٹوپی اجرک وارا جئین

سندھی ٹوپی اجرک ڈے یا پھر سندھی کلچرل ڈے صوبہ سندھ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا گیا۔
صوبہ سندھ میں خصوصاً اسے بھرپور انداز میں منایا گیا۔ بختاور بھٹو زرداری نے سندھ کی ثقافت میں رنگی مبارک باد پیش کی۔


میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے اس دن کی مبارکباد دی۔


سوشل میڈیا پر صارفین کی ایک بڑی تعداد نے اس دن کی مناسبت سے سندھی ٹوپی اجرک اور سندھی ثقافت کے دیگر رنگوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں۔


کراچی میں امریکی قونصل خانے نے محبت اور مشکل سے اس دل پر اپنا پیغام ریکارڈ کراتے ہوئے اسے یادگار بنا دیا۔ املی کے ارکان نے اجرک اور سندھی ٹوپی بھی پہن رکھی تھی.